ان دو کھلاڑیوں پر انحصار چھوڑ دیں، فائنل ہارنے کے بعد حامد میر نے بھی مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا سے شکست کے بعد اینکر پرسن حامد میر نے معنی خیز انداز میں مشورہ دے دیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا “نہ نواز کوئی پرفارمنس دکھا سکے […]

سری لنکا کیخلاف فائنل میچ میں حارث رئوف نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

دبئی (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں 50 وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔حارث رؤف نے ایشیا کپ کے فائنل میں کیریئر کے 41 ویں میچ میں سری لنکا کے خلاف 50 وکٹوں کا سنگ […]

ایشیا کپ 2022فائنل میچ میں شکست کے باوجود محمد رضوان نے ریکارڈ بنا ڈالا

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیا کپ 2022فائنل میچ میں شکست کے باوجود محمد رضوان نے ریکارڈ بنا ڈالا۔۔۔ پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ایشیا کپ 2022 کے ٹاپ اسکورر بن گئے۔پاکستانی بیٹر نے ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف اننگز میں […]

سری لنکا، پاکستان کو فائنل میں شکست دے کر ایشیا کی چیمپئن ٹیم بن گئی

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکا پاکستان کو شکست دے کر چھٹی بار ایشین چیمپئن بن گیا۔ سری لنکا کے 171 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹرز م مقررہ 20 اوورز میں […]

سری لنکا بلے بازوں کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا نے پاکستان کو ایشا کپ جیتنے کیلئے تگڑا ہدف دیدیا

دبئی (پی این آئی) ایشیا کپ کے فائنل میچ میں سری لنکا نے شروع میں وکٹیں گرانے کے باوجود پاکستان کو 171 رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے فائنل میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت […]

اروشی روٹیلا اور نسیم شاہ کی ویڈیو دیکھنے کے بعد نسیم شاہ کے بھائی نے کیا سوال کیا؟ دلچسپ انکشاف

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا کیساتھ ویڈیو سامنے آنے کے بعد ان کے بڑے بھائی کی طرف سے اس بارے سوال کیے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے ۔جیو نیوز کے مطابق اپنے […]

نسیم شاہ کی جانب سے اروشی روٹیلا سے لاتعلقی کے اظہار کے بعد اروشی بھی میدان میں آگئیں

ممبئی (پی این آئی )پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کے بعد بھارتی ماڈل گرل اور اداکارہ اروشی روٹیلا نے پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے لیے پوسٹ کی گئی ویڈیو سٹوری پر خاموشی توڑ دی۔یادرہے کہ نسیم شاہ کی جانب سے بھارتی ماڈل گرل اروشی کے […]

بیٹنگ یا فیلڈنگ؟ پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیصلہ سنا دیا

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت […]

پاک بھارت میچ کے دوران شاہد آفریدی کی بیٹی نے بھارتی پرچم کیوں لہرایا؟ شاہد آفریدی نے وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ایشیا کپ 2022ء میں چھوٹی بیٹی کے بھارتی پرچم لہرانے کی تصدیق کر دی۔ سابق کپتان کی بیٹی کو 4 ستمبر کے روز ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے دوران پاکستان […]

بابر اعظم نے ایشیا کپ فائنل میں حکمت عملی کھل کر بتا دی

دبئی (آئی این پی )ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2022 کا فائنل آج اتوار کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ قومی ٹیم کے کپتان ایک ہی ہدف ہے فائنل میں اچھا پرفارم کریں اور ٹورنامنٹ جیتیں،ٹاس اب تک اہم رہا، […]

بابراعظم نے فائنل میچ سے قبل سری لنکا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بحثیت ٹیم اس وقت ہمارا ایک ہی ہدف ہے کہ ہم فائنل میں اچھا پرفارم کریں اور ٹورنامنٹ جیتیں، ایشیا کپ میں ہمارے میچز بڑے شاندار رہے ہیں، ایشیا کپ میں […]

close