میلبرن(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج (اتوار ) ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی جس کیلئے دونوں ٹیموں کے کپتان اپنی ٹیموں کا حوصلہ بڑھا رہے […]
میلبرن(آن لائن) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم بھارت کے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئے۔ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی قیادت کے فرائض سر انجام دینے والے کپتان بابراعظم اگر اگلی 8اننگز میں 269 رنز اسکور کر لیتے […]
میلبرن (پی این آئی) روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اپنے پہلے ہی میچ میں ایک دوسرے کے سامنے آنے جا رہی ہیں۔ دونوں ٹیموں کے پاس ایک ایک کھلاڑی ایسا ہے جو گیم کا پانسہ پلٹ سکتا ہے۔ […]
سڈنی (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پاک بھارت ٹاکرے کے روز موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ بطور کپتان یہی چاہوں گا کہ پورا میچ ہو، ہر کوئی […]
دبئی(آئی این پی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اتوار کے روز ہونے والے سب سے بڑے ٹاکرے کے دوران بارش کے امکانات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے،پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ اتوار کو آسٹریلوی شہر میلبرن کے کرکٹ گرانڈ میں شیڈولڈ ہے، اس […]
لاہور (پی این آئی) نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹسمین کولن منرو کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان کی بیٹنگ اچھی رہی تو پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کی بہترین ٹیم ہو گی۔ کولن منرو کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے فٹ ہونے کا […]
کراچی(پی این آئی ) سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے حارث رؤف کو شاہین آفریدی سے زیادہ خطرناک بولر قرار دے دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے پاکستانی گیند بازوں سے متعلق ٹوئٹر پر تبصرہ کیا اور حارث رؤف کو […]
یو اے ای آئی (پی این آئی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اتوار کو پاک بھارت ٹاکرے کے روز بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ ہوگا یا نہیں، […]
لاہور (آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)اور کرکٹ ویسٹ انڈیز تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ملتوی کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں ،یہ سیریز جنوری 2023 میں پاکستان میں کھیلی جانی تھی اب یہ سیریز 2024 کی پہلی سہہ ماہی میں کھیلی جائے […]
ہوبارٹ (آئی این پی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں تین ٹیموں نے چار کھلاڑی تبدیل کردیئے ،آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے تمام تبدیلیوں کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن اسکواڈ میں دو، انگلینڈ اور عرب امارات میں ایک ایک تبدیلی کی […]
ہوبارٹ (آئی این پی ) برطانیہ کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ریس ٹاپلے انجری کے باعث آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ریس ٹاپلے پاکستان کے خلاف وارم اپ میچ سے قبل ٹخنے کی انجری کا […]