نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔ نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 4 ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن گئے۔ انہوں نے یہ اعزاز کراچی میں نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون […]

ون ڈے سیریز سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم کھلاڑی باہر

کراچی (پی این آئی )ون ڈے سیریز سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا،اہم کھلاڑی باہر۔۔ پاکستان کے دورے پر آئی مہمان ٹیم نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، فاسٹ باؤلر میٹ ہنری انجری کے باعث ون ڈے سیریز سے باہر […]

بابراعظم نے اپنی کپتانی جانے کی خبروں پر ردِ عمل دیدیا

کراچی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے معلوم نہیں کہ میری کپتانی جارہی ہے یا نہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد بابر اعظم نے پریس کانفرنس کی اور سیریز ڈرا ہونے […]

سرفراز احمد کی شاندار سنچری، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی آخری اننگز میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔سرفراز احمد 3 یا اُس سے کم ٹیسٹ میچز کی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے […]

شاہین شاہ آفریدی کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بنگلادیش پریمیئر لیگ( بی پی ایل) کے میچز کھیلنے ڈھاکا جائیں گے۔جیو نیوز کے مطابق گھٹنے کی انجری سے نجات حاصل کرنے کے بعد شاہین شاہ آفریدی فٹنس کی بحالی کیلئے بنگلادیش پریمیئر لیگ […]

ہمیں کامیابی سے کس نے دور کیا؟ کیوی کپتان ٹم سائوتھی کا میچ کے بعد اہم بیان

کراچی(پی این آئی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم ساؤتھی نے کہا ہے کہ نسیم شاہ نے آخر میں بہت اچھی بیٹنگ کی،آخر میں نسیم شاہ نے وکٹ پر رک کر ہمیں کامیابی سے دور کردیا۔ نئی بال تاخیر سے لینے کا سبب یہ […]

پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے اہم اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ پی سی بی کو گزشتہ دور سے زیر التواء کنٹریکٹ […]

ٹی ٹونٹی ٹیم میں سلیکشن کیلئے بلے بازوں کا سٹرائیک ریٹ کیا ہوگا؟ شاہد آفریدی نے شرط رکھ دی

اسلام آباد(پی این آئی)پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ جن کھلاڑیوں کا ٹی ٹوئنٹی میں اسٹرائیک ریٹ 135 سے کم ہوگا اس کو سلیکٹ نہیں کرینگے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام بچوں پر […]

قومی ٹیم میں واپسی کی خبروں پر محمد عامر کا ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی)فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ واپس لینے کا نہیں سوچا ابھی صرف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر نظریں ہیں۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں محمد عامر نے ٹریننگ کی اور کہا کہ اللّٰہ نے چاہا تو دوبارہ […]

محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کا امکان، مداحوں کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی)سابق چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کے جاتے ہی پاکستان کرکٹ ٹیم سے دور ہونے والے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز محمد عامر کے قومی ٹیم میں شمولیت کے بارے میں چہ میگوئیاں شروع ہو گئی ہیں ، لیکن […]

بابر اعظم نے کرکٹ کا عالمی اعزاز حاصل کر لیا

دبئی(آئی این پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ون ڈے کرکٹر آف دی ایئرکے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مسلسل دوسری بار ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔بابر اعظم گزشتہ سال کا آئی سی […]

close