کراچی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے جہاں کل ان کے نکاح کی تقریب منعقد ہو گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی […]
پوچیفسٹروم جونسبرگ ساؤتھ افریقہ (کامران حمید) بھارت نے پہلا آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت لیا۔ بھارتی کپتان شمالی ورما نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا اور انگلینڈ کو 17.1 اوور میں 68 رنز پر آؤٹ کیا۔ […]
لاہور(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مصباح الحق نے کہاہے کہ بابراعظم ورلڈکلاس بلے باز ہیں ،بابراعظم کا آئی سی سی کے ایوارڈز جیتنا اس کا ثبوت ہے۔ مصباح الحق کاکہناتھا کہ بابراعظم کی تینوں فارمیٹ میں کارکردگی شاندار ہے،بطور کپتان انہیں ہدف […]
لاہور (پی این آئی) محمد عامر کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کی اجازت مل گئی ہے ، جس کے بعد قومی بلے باز کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا گیا […]
ڈھاکہ (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ انہیں برا لگتا ہے جب ان کی عمر سے متعلق باتیں کی جاتی ہیں۔بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں فارچیون باریشال کی نمائندگی کرنے والے افتخار احمد نے کرکٹ […]
لاہور(پی این آئی ) وہاب ریاض کو صوبائی وزیر بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی نگران کابینہ کے انتخاب کے حوالے سے پنجاب کی عوام اور خاص کر شائقین کرکٹ کو بڑا سرپرائز دیا گیا ہے۔ قومی کرکٹر وہاب ریاض بھی نگران صوبائی […]
لاہور (پی این آئی) انگلینڈ کے لیگ سپنر عادل رشید اور جارح مزاج بیٹر ہیری بروک پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے 8ویں ایڈیشن میں شرکت نہیں کریں گے۔ انگلینڈ کے عادل رشید اور ہیری بروک اس سال پاکستان سپر لیگ کے دوران […]
دبئی(پی این آئی)بھارت نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگیا، آئی سی سی کے مطابق بھارت نے 114پوائنٹس حاصل کیے ہیں، اس سے قبل بھارت کی ٹیم تیسرے نمبر پر موجود تھی، انگلینڈ […]
دبئی(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پی سی بی کی راولپنڈی سٹیڈیم کو ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لینے کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے راولپنڈی سٹیڈیم کو ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لینے […]
لاہور (پی این آئی )چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہاہے کہ افغانستان کے خلاف سیریز ابھی ممکن نہیں ہے ، حکومت اجازت دے گی تو شارجہ میں سیریز ہو سکتی ہے ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہناتھا […]
میانوالی (پی این آئی) سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جارہے کہ پاکستانی کرکٹر شاداب خان کی بھی منگنی ہوگئی ہے اور لڑکی سابق کرکٹر ثقلین مشتاق کی صاحبزادی ہیں تاہم آزادانہ ذرائع یا خود کرکٹر کی طرف سے اس کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ سوشل میڈیا […]