پاکستان ایک بار پھر ون ڈے کرکٹ کی دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی

کولمبو(پی این آئی) پاکستان نے دوسری ون ڈے میچ میں افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی اور ون ڈے ریکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا تاہم ابھی آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے رینکنگ کو اپ ڈیٹ کیا جانا باقی […]

محمد حفیظ کی شاندار بولنگ سے ٹیکساس چارجز کو دوسری فتح مل گئی

فلوریڈا (24 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اس بار پروفیسر صاحب نے کارنامہ انجام اور 10 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کرکے ٹیکساس چارجرز کو مورس ویل یونٹی کے خلاف 34 […]

نسیم شاہ نے ایک بار پھر افغان ٹیم کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا، سنسنی خیز مقابلے میں شاہینوں کی فتح

ہمبنٹوٹا (پی این آئی ) نسیم شاہ نے ایک بار پھر افغان ٹیم کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا۔ 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دیدی ۔ پاکستان نے 27 اوور میں ایک […]

بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ کی 52 سالہ تاریخ کا بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے انٹرنیشنل (ون ڈے) کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر کے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی ہے۔ جمعرات کو ہمبنٹوٹا میں افغانستان کے خلاف دوسرے ون ڈے […]

پاکستانی کھلاڑی چھا گئے، سہیل خان کی 4 گیندوں پر 4 وکٹیں، مصباح اور آفریدی کی بھی شاندار بیٹنگ

فلوریڈ (23 اگست 2023) سہیل خان کی 4 گیندوں پر 4 وکٹیں اور پھر شاہد آفریدی اور مصباح الحق کی شاندار بلے بازی کے سبب نیو یارک واریئرز نے اٹلانٹا رائیڈرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ سہیل خان کو میچ کا بہترین کھلاڑی […]

یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی کی دوسری فتح، ٹیبل پر پہلے نمبر پر قابض

لاؤڈرہل، فلوریڈا (23 اگست 2023) امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں یوایس ماسٹر ٹی 10 کے ایک میچ میں مورس ول یونٹی نے کیلیفورنیا نائٹس کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر لیگ میں اپنی دوسری فتح حاصل کی۔ یونٹی نے نائٹس کو 4 وکٹوں […]

افغان بلے بازوں کے چھکے چھڑانے والے حارث رئوف نے میچ کے بعد اہلیہ سے متعلق کیا کہا؟

کولمبو(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے کہا ہے کہ الحمدللّٰہ اہلیہ میرے لیے خوش قسمت ثابت ہوئیں۔افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں کھلاڑیوں […]

شاہد آفریدی پھر چھا گئے، شاندار بیٹنگ سے نیو یارک وارئرز کو فاتح دلا دی

لاؤڈرہل، فلوریڈا (22 اگست 2023) نیو یارک واریئرز نے بلے اور گیند دونوں سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اٹلانٹا رائیڈرز کے خلاف 7 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ شاہد آفریدی اور کامران اکمل نے اس کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا۔ اٹلانٹا رائیڈرز […]

قومی ٹیم نے افغانستان کو شکست دے کر بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم نے افغانستان نہ کو صرف شکست دی بلکہ ایک منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ پاکستان نے افغانستان کے خلاف ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ […]

close