لاہور(پی این آئی) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے سابق کپتان سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے سابق کپتان سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے، سلیم ملک 2024 میں ویٹرنز کرکٹ ورلڈ […]
چنئی (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈ کپ میں افغانستان سے عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی۔ قومی ٹیم کو ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے اب اپنے چاروں میچ جیتنا ہوں گے۔ قومی ٹیم […]
چنئی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم نے افغانستان کو اچھا ہدف دیا تھا لیکن باولنگ کے شعبے میں ہم نے اچھی کارکر دگی کا مظاہرہ نہیں کیا کیونکہ ہم نے مڈل اوورز میں وکٹیں نہیں لیں۔ افغانستان […]
نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان بشن سنگھ بیدی طویل علالت کے بعد 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق آف اسپنر بشن سنگھ بیدی طویل عرصے سے بیمار تھے ،گزشتہ سالوں میں ان کی کچھ […]
چنئی (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آج کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت کے شہر چنئی میں ایک نیا امتحان ہے۔۔۔۔۔ میگا ایونٹ میں واپسی کیلئے پاکستان کا مقابلہ آج افغانستان سے ہو گا۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ […]
اسلام آباد (پی این آئی) دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے اہم فاسٹ بولر کرکٹ ورلڈکپ سے باہر ہوگئے جس کے بعد انگلش ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق فاسٹ بولر ریسے ٹوپلے انگلی میں فریکچر کی وجہ سے ورلڈکپ کے […]
لاہور (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی مسلسل ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہونے لگا۔ میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی کپتان ، بیٹنگ اور فیصلہ سازی کی صلاحیت پر سوالات اُٹھنے لگے ہیں، ابتدائی […]
چنئی (پی این آئی) شاہین شاہ آفریدی نے مایوس شائقین کرکٹ کو خوشخبری سنا دی۔۔ افغانستان کیخلاف کل ہونے والے میچ سے قبل قومی شاہین، شاہین خان آفریدی کا بیان سامنے آگیا۔ شاہین آفریدی نے ورلڈ کپ جیتنے کا بڑا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ ہم […]
چنئی(پی این آئی) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کل اپنا پانچواں میچ افغانستان کے خلاف چدم برم سٹیڈیم میں کھیلےگی۔ پاکستان کل افغانستان کے خلاف میچ کیلئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا، ذرائع کے مطابق افغانستان کے خلاف […]
چنئی (پی این آئی) پاکستان کے اوپننگ بلے باز فخرزمان کے گھٹنے کی انجری کا علاج جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ فخرزمان کے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے قبل فٹ ہونے کیلئے پرامید ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ فخرزمان کی فٹنس میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ سے میں بھی قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان پلئینگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اوپنر فخر زمان گھٹنے کی انجری سے مکمل […]