احمد آباد (پی این آئی ) قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کو چھٹی مرتبہ کرکٹ کا عالمی چیمپئن بننے پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام میں اپنی سٹوری میں بابر اعظم نے لکھا کہ ’’ آسٹریلیا کو […]
احمد آباد (پی این آئی) آسٹریلین کپتان نے اپنے ایک جملے پر100فیصد عمل کردکھایا۔انہوں نے بھارت کے احمد آباد کے اسٹیڈیم میں بھارتی شائقین کو خاموش کرانے کی ٹھان لی تھی۔ آسٹریلوی کپتان نے فائنل میں ٹیم کو بھارتی شائقین کے سامنے جارحانہ کھیل پیش […]
احمد آباد(پی این آئی)آسٹریلیا آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور میزبان ٹیم بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرا کر چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ آئی سی سی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلوی بیٹر […]
اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ 2023 فائنل جیتنے والی ٹیم کو 1 کروڑ امریکی ڈالرز (یعنی 2 ارب 88 کروڑ روپے سے زائد) بطور انعامی رقم دی جائے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھانے والی […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق کرکٹر سعید اجمل کو قومی ٹیم کا اسپن باؤلنگ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سعید اجمل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن باؤلنگ کوچ کی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا […]
احمد آباد(پی این آئی) آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ورلڈ کپ فائنل میچ میں بھارتی باولر محمد شامی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں اپنی ٹیم کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ محمد شامی بہت اچھا کھیل […]
کراچی(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیف سلیکٹر اور ڈائریکٹر کا عہدہ ملنے پر محمد حفیظ اور وہاب ریاض کو سپورٹ کرنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]
احمد آباد (پی این آئی) کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے فاتح کے حوالے سے دلچسپ پیشن گوئی، نامور کرکٹر نے کئی ماہ قبل ہی بھارت اور آسٹریلیا کے ورلڈکپ فائنل کی پیشن گوئی کر دی تھی۔ آسٹریلوی بلے باز مچل مارش نے کئی ماہ قبل پیشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے داماد شاہین آفریدی کو کپتان بنوانے کیلئے لابنگ کی باتوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ شاہد آفریدی نے کہا حلفیہ کہتا ہوں کہ کبھی شاہین آفریدی کو کپتان بنانے کیلئے سپورٹ نہیں کی […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ کے سابق کوچ اور لیجنڈ آسٹریلوی بیٹر میتھیو ہیڈن نے بابر اعظم کو نیچرل کپتان قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں میتھیو ہیڈن نے کہا کہ بابر اعظم نیچرل کپتان تھے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اُنہیں ہٹانے کا فیصلہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویر کو قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ سہیل تنویر کا پہلا اسائنمنٹ اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا انتخاب ہوگا جو 8 […]