حیدر آباددکن (پی این آئی) آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدر لینڈز کو 81سکور سے شکست دے دی ۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 286سکور بنائے اور تمام کھلاڑی آوٹ ہو گئے جواب میں نیدر لینڈز کی ٹیم […]
نئی دہلی (پی این آئی) آئی سی سی کرکٹ کپ 2023 کے آغاز سے قبل ہی بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئےہیں۔۔۔بھارت کے سپورٹس میڈیا کے مطابق شبمن گل کا ڈینگی ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور اب […]
حیدرآباد (پی این آئی) ورلڈکپ میں پاکستان کے پہلے میچ کیلئے قومی ٹیم کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شائقین جس لمحے کا شدت سے انتظار کررہے تھے وہ آن پہنچا ہے، جمعہ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم انڈیا میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنینشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپیئنز انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ بھارت کی میزبانی میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے 13 ویں ایڈیشن کا پہلا […]
دبئی(پی این آئی ) ورلڈ کپ 2023 ءکے دوران آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم بلے بازوں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ بلے بازوں کی نئی رینکنگ کے […]
لاہور (پی این آئی) ورلڈکپ کے کسی بھی میچ میں محمد رضوان کے متبادل وکٹ کیپر کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کے دوران کسی میچ میں رضوان کی عدم شرکت کی صورت میں سینئر بلے باز وکٹ کیپنگ کے فرائض انجام […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان کی معروف سپورٹس اینکر اور کرکٹ پریزنٹر زینب عباس آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پریزینٹر کی حیثیت سے شریک ہوں گی۔ زینب عباس نے ایکس پر شیئر پیغام میں اپنے مداحوں کو اس خبر سے آگاہ […]
حیدرآباد(پی این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے حیدر آباد دکن میں پاکستان ٹیم کو جوائن کر لیا۔ ترجمان پاکستان ٹیم کے مطابق مکی آرتھر انگلینڈ سے کاؤنٹی کرکٹ میں اپنی مصروفیات کے اختتام پر بھارت […]
لاہور (پی این آئی ) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء ہر حال میں جیتنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ کپتان صاحب ہمیں ہر صورت یہ والا ورلڈ کپ چاہیے۔!! ٹیم کو […]
لاہور (پی این آئی ) معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے کا ماننا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء سے قبل کپتان بابر اعظم کے مقابلے میں تیز گیند باز شاہین آفریدی پاکستان کے لیے زیادہ اہم ہوں گے۔ ہرشا بھوگلے نے کہا کہ […]
ریاض (پی این آئی) بھارتی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر ہی انتقال کرگیا۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کرکٹر کی شناخت محمد عاطف خان کے نام سے ہوئی ہے، جس کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد کے علاقے مراد نگر سے ہے۔ […]