آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی افتتاحی تقریب کب اور کہاں ہو گی؟ اعلان کر دیا گیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی افتتاحی تقریب 4 اکتوبر کو نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم احمدآباد میں ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ا فتتاحی تقریب میں آئی سی سی، گلوبل کرکٹ باڈی اور بی […]

برطانوی ہائی کمشنر نے کرکٹ کٹ پہن لی، پاکستان ویمن کرکٹرز کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

لاہور(انٹرنیوز)کرکٹ کے لیے پرجوش برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کٹ پہن کر خواتین کھلاڑیوں کے ساتھ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کرکٹ کھیلی۔ گزشتہ روز برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کرکے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) […]

شاہین آفریدی کا ڈر، روہت شرما نے خاص تیاری شروع کردی

چنائی(انٹرنیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنے کے لیے پریکٹس شروع کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما نے نیٹ پر لیفٹ آرم پیسرز کا سامنا کیا، شاہین کے سامنے کی تیاری […]

ون ڈے کی نمبر ون ٹیم، شاداب نے مستقبل کی منصوبہ بندی بتا دی

لاہور(انٹرنیوز)افغانستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دیکر پاکستان آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا۔ آئی سی سی رینکنگ میں پاکستانی ٹیم 119 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ آسٹریلیا 118 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، تیسرا نمبر […]

غیر ملکی خواتین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، صدارتی پروٹوکول دے دیا گیا

کراچی(انٹرنیوز)جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم اپنے پہلے دورہ پاکستان کے لیے کراچی پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق 23 رکنی افریقی اسکواڈ دبئی کے راستے کراچی پہنچا، جس پر ان کا جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا، کھلاڑیوں کو پھولوں کے ہار پہنائے […]

پاکستان بھر میں بجلی کا بحران، کرکٹ بورڈ نے اسٹیڈیمز میں بجلی کے حصول کے لیے اہم فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان بھرمیں جاری بجلی کے بحران کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔ اس حوالے سےکراچی میں ہونے والے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان بھر میں اسٹیڈیمز کیلئے شمسی […]

واریئرز، نائٹس، چارجرز اور مورس ویل یونٹی پلے آف مرحلے میں داخل

فلوریڈا (26 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کے آخری لیگ میچ میں مورس ویل یونٹی کو 33 رنز سے شکست دیکریو یارک واریئرز پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست رہی۔ نیو یارک واریئرز نے اپنے 10 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 139 […]

کیلیفورنیا نائٹس کوالیفائر مرحلے میں پہنچ گئی

فلوریڈا (26 اگست 2023) کیلیفورنیا نائٹس نے بارش سے متاثرہ میچ میں نیو جرسی ٹرائیٹن کو 24 رنز سے شکست دیکر یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ کیلیفورنیا نائٹس نے اپنے پانچ اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان […]

فائٹنگ لیگ آج سے دبئی میں شروع ہو گی

دبئی (25 اگست 2023) گزشتہ برس فائٹنگ لیگ کے پہلے ایڈیشن کی کامیابی کے بعد دوسرے ایڈیشن میں سب سے زیادہ 32 امیچر ایم ایم اے فائٹرز شرکت کررہے ہیں ۔ یہ فائٹنگ لیگ(آج) ہفتہ 26 اگست کو ہوگی۔ اس لیگ کی بنیاد شوقیہ فائٹرز […]

یو ایس ماسٹر ٹی 10: نائٹس نے اٹلانٹا رائیڈرز کو 5 رنز سے شکست دیدی

فلوریڈا (25 اگست 2023) یوایس ماسٹر ٹی 10 لیگ کے ایک اور میچ میں اٹلانٹا رائیڈرز کو کیلیفورنیا نائٹس نے پانچ رنز سے شکست دیدی ۔ اٹلانٹا رائیڈرز کو آخری اوور میں جیت کے لئے 9 رنز درکار تھے تاہم تیز گیند بار عرفان پٹھان […]

یوایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی کی نیو جرسی ٹرائیٹن کے خلاف 55 رنز سے فتح

فلوریڈا (25 اگست 2023) نیوزی لینڈ کے کوری اینڈرسن نے مورس ویل یونٹی کی جانب سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سے زیادہ 4 وکٹیں حاصل کیں جس سے ان کی ٹیم نیو جرسی ٹرائیٹن کو 55 رنز سے شکست دینے میں کامیاب […]