سہ ملکی سیریز، شائقین کیلئے نیا پروٹوکول جاری

شارجہ میں جاری سہ ملکی سیریز کے دوران شائقین کرکٹ کے لیے نئے پروٹوکول نافذ کر دیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق شائقین اپنی ٹیم کی بھرپور حمایت کرسکتے ہیں لیکن مخالف ٹیم کے خلاف نعرے بازی یا اشاروں سے گریز کریں۔ تماشائیوں کو ہدایت […]

شارجہ اسٹیڈیم میں ہنگامہ! افغان شائقین گیٹ توڑ کر میچ میں داخل

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ کے دوران دلچسپ اور ہنگامہ خیز مناظر دیکھنے کو ملے۔ افغان کرکٹ شائقین بغیر ٹکٹ کے اسٹیڈیم میں داخل ہوگئے اور مرکزی گیٹ کے ساتھ مخصوص دروازہ توڑ ڈالا۔ انتظامیہ نے پاکستان اور […]

سی پی ایل 2025: اوشین تھامس کے ایک اوور میں 33 رنز، روماریو شیفرڈ نے ایک گیند پر 22 رنز بنا ڈالے

کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2025 میں سینٹ لوشیا کنگز کے بولر اوشین تھامس کے لیے ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ایک بھیانک خواب بن گیا، جب گیانا ایمازون واریئرز کے بیٹر روماریو شیفرڈ نے ان کے ایک ہی اوور میں 22 رنز ایک […]

نوجوان کرکٹرز کے تعلیمی اخراجات بھی اٹھائے جائیں گے، پی سی بی کا بڑا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نوجوان کرکٹرز کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے کرکٹ کے ساتھ ساتھ ان کی تعلیم کے اخراجات بھی برداشت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انڈر-15 سے انڈر-19 تک کے کھلاڑیوں کو سال […]

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا کھلاڑیوں کے لیے اعزازیہ کا اعلان

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے 17 بلائنڈ کرکٹرز کو جولائی سے دسمبر تک ماہانہ اعزازیہ دینے کا اعلان کردیا۔ اے کیٹگری: 2 کھلاڑیوں کو ماہانہ 26 ہزار 500 روپے ملیں گے۔ بی کیٹگری: 4 کھلاڑیوں کو ماہانہ 21 ہزار 500 روپے دیے جائیں گے۔ سی […]

قومی کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں؟ کرکٹ شائقئن کیلئے اہم خبر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹس میں کپتانوں کی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، اور اس حوالے سے بورڈ میں مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ اہم اجلاس: ذرائع کے مطابق، دبئی روانگی سے قبل نیشنل کرکٹ اکیڈمی (NCA) میں […]

بھارتی کھلاڑی پاکستان کے خلاف کھیلنے پر مجبور ہیں، سنیل گواسکر

سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے کو بھارتی کھلاڑیوں کی مجبوری قرار دیا ہے۔ گواسکر کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں پر تنقید نہیں ہونی چاہیے کیونکہ کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ ان کے ہاتھ میں نہیں ہوتا، […]

ایشیا کپ ، بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2025 کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی قیادت سوریا کمار یادیو کریں گے جبکہ شبمن گل نائب کپتان ہوں گے۔ ایشیا کپ کا آغاز 9 ستمبر کو متحدہ عرب امارات میں ہوگا، جہاں […]

پی سی بی نے 26-2025 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 26-2025 کے لیے کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا، جس کے تحت 30 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس بار اے کیٹیگری ختم نہیں کی گئی، بلکہ کوئی بھی کھلاڑی اس معیار پر […]

close