بنگلورو (پی یان آئی) پاک نیوزی لینڈ میچ بارش سے متاثر ہو گا یا نہیں؟ ، بھارتی محکمہ موسمیات نے بنگلورو کے موسم کی تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی، ہفتے کو شیڈول میچ بارش سے زیادہ متاثر نہ ہونے کا امکان ظاہر کر دیا۔ […]
لکھنو(آئی این پی ) آئی سی سی ورلڈکپ کے 34 ویں میچ میں افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔لکھنو میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان سکاٹ ایڈورڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ […]
نئی دہلی (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ حارث رؤف اہم بولر ہے، اس کو تبدیل نہیں کریں گے، ممکن ہے کہ کیویز کے خلاف میچ میں تبدیلی کے ساتھ میدان میں اتریں۔ مکی آرتھر کا […]
لاہور(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے ٹی 20ورلڈ کپ 2024ءکے لیے دستیاب ہونے کا اعلان کر دیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کرکٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) آئی سی سی ورلڈکپ کے 34 ویں میچ میں افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ لکھنؤ میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے ٹاس جیت […]
بنگلورو(پی این آئی )بنگلورو کے ایم چنا سوامی سٹیڈیم میں قومی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف کل صبح ساڑھے دس بجے میدان میں ا ترے گی، پاکستانی ٹیم کو ایونٹ سیمی فائنل کھیلنے کی امیدوں کو برقرار رکھنے کیلئے میچ میں لازمی فتح درکار ہے۔ […]
بنگلورو (پی این آئی) قومی ٹیم کے نائب کپتان اور آل راؤنڈر شاداب خان تاحال پوری طرح فٹ نہیں ہوسکے۔ شاداب خان 1 سال کے دوران تیسری بار کنکشن کا شکار ہوئے ہیں، ان کی کنکشن انجری کا آج جائزہ لیا جائے گا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کے زیر اہتمام بین الصوبائی کرکٹ مقابلوں میں کشمیر الیون نے بلوچستان الیون کے بعد دوسرے میچ میں سندھ الیون کو بھی سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ […]
سڈنی(پی این آئی) آسٹریلیا کے آل راونڈر مچل مارش انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ سے غیر معینہ مدت کے لیے باہر ہو گئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مچل مارش بھارت سے پرتھ کے لیے روانہ ہو ئے ، مچل مارش ذاتی […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہنری بھی انجرڈ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں میٹ […]
بنگلورو (پی این آئی) نسیم شاہ کا وہ مشورہ جس نے بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا، انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہو جانے والے فاسٹ باولر نے ٹیم سے باہر رہتے ہوئے بھی ٹیم کی مدد سے گریز […]