استعفے دیئے نہیں لیئے جا رہے ہیں

کراچی(پی این آئی)استعفے دیئے نہیں لیئے جا رہے ہیں۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹرز کے استعفوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پی سی بی میں استعفے دیے نہیں بلکہ لیے جارہے ہیں، نہ کوئی تنگ آ کر پوسٹ چھوڑ رہا ہے […]

دنیائے کرکٹ کے معروف اسپن بولر چل بسے

ویب ڈیسک (پی این آئی) انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ اسپن بولر جوش بیکر چل بسے، موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔ اس سیزن میں جوش بیکر نے دو سیکنڈ الیون میچز کھیلے تھے، جوش بیکر نے 2021 میں فرسٹ کلا س ڈیبیو […]

ایک اور اہم استعفیٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی سی بی میڈیکل پینل کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم نے استفعیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اضافی دبائو کے باعث ڈاکٹر سہیل سلیم نے اپنے عہدے سے استفعی دیا،ڈاکٹر سہیل سلیم پر فاسٹ بائولر احسان اللہ کی انجری کی غلط […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیمیں کونسی ہونگی؟ پیشگو ئی کر دی گئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)انگلش ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتادیے۔ سابق انگلش کپتان مائیکل وان کی جانب سے پاکستان اور بھارت کو سیمی فائنل ٹیموں میں شامل نہیں کیا گیا […]

شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی ہوگی اور پاکستان میں ہی ہوگی، ہماری تیاریاں جاری ہیں،کہیں ایک موقع پر بھی تیاری نہیں رکےگی۔ کراچی میں قائم حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر اور متصل اوول کرکٹ گراؤنڈ کے […]

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ،کے ایل راہول کو سکواڈ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟وجہ سامنے آ گئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارت نے ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیاہے لیکن اس میں کے ایل راہول اور رینکو سنگھ جگہ بنانے میں کامیا ب نہیں ہو سکے ہیں لیکن رینکو سنگھ کو ریزرو کھلاڑی کے طور پر رکھا گیاہے […]

سابق سپنر کاسیاست میں آنے کا فیصلہ، الیکشن لڑنے کااعلان کر دیا

برمنگھم (پی این آئی) بھارتی نژاد سابق انگلش سپنر مونٹی پنیسار نے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق مونٹی پنیسار برطانیہ کے اگلے عام انتخابات میں فرنج ورکرز پارٹی کی طرف سے الیکشن لڑیں گے۔ بائیں بازو کے […]

ٹی20 ورلڈ کپ ، بھارتی ٹیم کا اعلان، کون کون شامل؟

ممبئی(پی این آئی)ٹی20 ورلڈ کپ ، بھارتی ٹیم کا اعلان، کون کون شامل؟آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جبکہ ویرات کوہلی، یشاسوی جیسوال اور سوریا کمار یادو […]

سابق فاسٹ باؤلر دوران انٹرویو آبدیدہ ہوگئے

لاہور(پی این آئی)سابق فاسٹ باؤلر دوران انٹرویو آبدیدہ ہوگئے ۔۔۔سابق پاکستانی کرکٹر عمر گل کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کی وجہ بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔سابق فاسٹ باؤلر عمر گل نے ایک انٹرویو کے دوران اپنے ایک قریبی دوست کی وفات کا ذکر کیا، اس دوران ان […]

ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟

اسلام آباد(پی این آئی)جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان اگلے ماہ ہی کیا جائے گا، دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے ٹیم کا اعلان اسی ہفتے کردیا جائے گا۔ جون میں ہونیوالے ٹی […]

close