ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی ملتے ہی شان مسعود کا پہلا بیان آگیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔ کپتان مقرر ہونے کے بعد اپنے بیان میں شان مسعود نے کہا کہ پاکستان کے لیے […]

ورلڈچیمپئن بننے کی دوڑ، بھارت نے نیوزی لینڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی

ممبئی (پی این آئی) نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت چوتھی مرتبہ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا، ممبئی کے وانکھڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں کیوی بلے باز میزبان بھارت کی جانب سے دیا گیا پہاڑ جیسا ہدف حاصل نہ کر سکے۔ بھارت کی جانب سے محمد […]

قومی ٹیم کی کپتانی ملتے ہی شاہین آفریدی کا بابراعظم کیلئے پہلا پیغام جاری

لاہور(پی این آئی) شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان بننے کے بعد پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابراعظم آپ کی بے مثال قیادت کے زیر سائے حقیقی ٹیم ورک اور دوستی کا مشاہدہ ایک اعزاز ہے۔ – @babarazam258: under your […]

قومی ون ڈے ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ پاکستان کرکٹ بورڈ کا اہم اعلان

لاہور (پی این آئی) پی سی بی نے پاکستان کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کی تعیناتی سے متعلق بھی اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کے مستعفی ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کپتانوں […]

وہاب ریاض اور محمد حفیظ کو بھی پی سی بی میں اہم عہدے مل گئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نگران وزیر کھیل وہاب ریاض کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا ہے ۔انضمام الحق کے استعفے کے بعد توصیف احمد کو دورہ آسٹریلیا کے لیے عبوری چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا تھا تاہم گزشتہ […]

پی سی بی نے ٹی ٹونٹی اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتانوں کا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم 20 اور ٹیسٹ ٹیموں کے نئے کپتانوں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ پی سی بی نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی پاکستانی ٹی 20 ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ ون […]

بابراعظم نے تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے استعفیٰ دیدیا

لاہور (پی این آئی) بابر اعظم کا تینوں فارمیٹس کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان، بابر اعظم نے پی سی بی کی جانب سے صرف ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ pic.twitter.com/8hZqS9JH0M — Babar Azam (@babarazam258) November 15, 2023 بابر […]

ورلڈکپ، بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلے سیمی فائنل کا ٹاس ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے ٹاس جیت کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔اس موقع پر روہت […]

شاہین آفریدی کپتان ہوں گے

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آئندہ دورہ آسٹریلیا میں شان مسعود ٹیسٹ کپتان بننے کے مضبوط امیدوار ہیں جبکہ دورہ نیوزی لینڈ میں ٹی 20 قیادت کیلئے شاہین آفریدی مضبوط امیدوار ہیں۔۔۔۔ بورڈ کے ذرائع […]

بابر اعظم کی کپتانی ختم

لاہور (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈ کپ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کپتانی ختم ہو گئی ہے۔۔۔۔ کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 کپتان بابر اعظم اب بطور کھلاڑی کھیلیں […]

بابراعظم کو قومی ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا حتمی فیصلہ

لاہور (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں شکست کے بعد کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 کپتان بابر اعظم اب بطور کھلاڑی کھیلیں گے، جبکہ دورہ آسٹریلیا میں شان مسعود […]

close