اسلام آباد(پی این آئی)شاہین شاہ آفریدی نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپر لیگ میں اہم سنگ میل حاصل کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ […]