حارث رئوف نے دورہ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کیوں کیا؟ چیف سلیکٹر وہاب ریاض  نے وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ کااعلان کردیا ہے لیکن پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے حارث روف سے ہونے والی بات چیت کی تمام تر تفصیلات سامنے رکھ […]

دورہ آسٹریلیا، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے متوقع نام سامنے آ گئے

لاہور (پی این آئی) دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ایک دو روز میں کیا جانے والا ہے۔۔۔۔پی سی بی حکام کی جانب سے ٹیسٹ اسکواڈ کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں پر غور کیا گیا، ممکنہ طور پاکستان کی 16 رکنی ٹیم […]

فلسطین کی حمایت میں شرٹ پہن کر ویرات کوہلی سے ملنے گرائونڈ میں داخل ہونیوالا شخص کس ملک کا شہری نکلا؟

احمد آباد(پی این آئی)ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے دوران فلسطین کی حمایت والی شرٹ پہنے شخص گراونڈ میں آکر ویرات کوہلی سے ملا تو اسے گرفتار کر کے گراؤنڈ سے باہر لے جا یا گیا۔ "My name is John, I am from Australia. I […]

شعیب اختر کی 12اکتوبر کو کی گئی پیشنگوئی سچ ثابت ہوگئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کی آسٹریلوی ٹیم سے متعلق پیش گوئی درست ثابت ہوگئی۔ آسٹریلیا ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔ احمدآباد کے […]

ورلڈکپ2023 کے فاتح کپتان پیٹ کمنز نے پچ سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا

احمد آباد(پی این آئی)آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہاہے کہ ہمیں پتہ تھا کہ آج ہدف کا تعاقب کرنے کے لیے بہترین دن ہے اور ہدف کا تعاقب کرنا آسان ہو گا ۔ ان کا کہنا تھا پچ میری سوچ سے بھی زیادہ سلو تھی […]

ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کو شکست، بابراعظم کا ردِعمل بھی آگیا

احمد آباد (پی این آئی ) قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کو چھٹی مرتبہ کرکٹ کا عالمی چیمپئن بننے پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام میں اپنی سٹوری میں بابر اعظم نے لکھا کہ ’’ آسٹریلیا کو […]

ورلڈ کپ فائنل میچ سے پہلے آسٹریلوی کپتان نےکیا کہا تھا اوربالکل ویسا ہی کر دکھایا؟ دلچسپ انکشاف

احمد آباد (پی این آئی) آسٹریلین کپتان نے اپنے ایک جملے پر100فیصد عمل کردکھایا۔انہوں نے بھارت کے احمد آباد کے اسٹیڈیم میں بھارتی شائقین کو خاموش کرانے کی ٹھان لی تھی۔ آسٹریلوی کپتان نے فائنل میں ٹیم کو بھارتی شائقین کے سامنے جارحانہ کھیل پیش […]

کینگروز نے بھارتی سورمائوں کے ارمانو ں پر پانی پھیر دیا، بھارت کی ورلڈکپ میں پہلی شکست چیمپئن بننے سے محروم کر گئی

احمد آباد(پی این آئی)آسٹریلیا آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور میزبان ٹیم بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرا کر چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ آئی سی سی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلوی بیٹر […]

ورلڈکپ 2023 جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ 2023 فائنل جیتنے والی ٹیم کو 1 کروڑ امریکی ڈالرز (یعنی 2 ارب 88 کروڑ روپے سے زائد) بطور انعامی رقم دی جائے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھانے والی […]

سعید اجمل کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق کرکٹر سعید اجمل کو قومی ٹیم کا اسپن باؤلنگ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سعید اجمل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن باؤلنگ کوچ کی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا […]

ورلڈ کپ 2023فائنل میچ، کونسا بھارتی کھلاڑی آسٹریلیا کیلئے خطرناک ہوگا؟ آسٹریلین کپتان نے نام لے لیا

احمد آباد(پی این آئی) آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ورلڈ کپ فائنل میچ میں بھارتی باولر محمد شامی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں اپنی ٹیم کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ محمد شامی بہت اچھا کھیل […]

close