لاہور(پی این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ راہیں جدا کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ معاملات جوڑ لیئے ہیں۔ نسیم شاہ کی جانب سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش کے خلاف ورلڈ کپ ٹرافی پر پاؤں رکھنے کی وجہ سے آیف آئی آر درج ہو گئی۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے بھارت کو باآسانی چھ وکٹوں سے شکست دے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ pic.twitter.com/RdEesK9qsl — Imad Wasim (@simadwasim) November 24, 2023 تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راونڈر عماد وسیم نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔عماد وسیم […]
لاہور (پی این آئی) غیر ملکی ویب سائٹ نے دعو یٰ کیا ہے کہ دورہ آسٹریلیا سے انکار کرنے والے فاسٹ بولر حارث رؤف مشکلات سے دوچار ہو سکتے ہیں، انہیں سینٹرل کنٹریکٹ کی کیٹگری میں تنزلی کے ساتھ ساتھ بگ بیش لیگ این او […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان بابراعظم کو شکستوں کا ذمہ دار ٹھہرانے کے حوالے سے بیان جاری کردیا ہے۔ ورلڈکپ کے دوران بورڈ کی جانب سے جاری کی جانے ہونے والی ایک متنازع پریس ریلیز میں سابق […]
لاہور (پی این آئی) دورہ آسٹریلیا سے قبل نسیم شاہ سے متعلق پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری، ورلڈکپ سے قبل انجری کا شکار ہو جانے والے نوجوان فاسٹ باولر کی فٹنس سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ […]
لاہور (پی این آئی) انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل وان نے پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2024 میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈکپ پاکستان جیتے گا۔ کلب پریری فائر، سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ اور کمنٹیٹر مائیکل وان نے ایک پوسٹ کاسٹ […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ثمین گل، علی شفیق اور محمد علی تربیتی کیمپ کا حصہ بن گئے ہیں اور یہ تینوں کل کیمپ میں پریکٹس کا حصہ بنیں گے۔۔۔بتایا گیا ہے کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے […]
کراچی(پی این آئی) سابق ٹیسٹ کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں نہیں سوچ رہے تاہم اگر موقع ملا تو ضرور کھیلیں گے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ممتاز آل راؤنڈر شعیب ملک نے […]
احمد آباد (پی این آئی) ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی وہ چال جس میں وہ خود پھنس گیا ، آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کینگروز کے ہاتھوں احمد آباد میں بھارت کی شکست کی اصل وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق اپنی زبردست […]
احمد آباد(پی این آئی) ورلڈ کپ میں شرمناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ فینز آپے سے باہر ہوگئے۔ فائنل میں سنچری بنانے والے آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کی بیوی اور بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دے دیں۔ سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ کے مداحوں نےبدترین […]