اسلام آباد (پی این آئی)آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ نے بابر اعظم اور کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ پال اسٹرلنگ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 400 چوکے مارنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن […]
لاہور (پی این آئی) آل راؤنڈرعماد وسیم نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے دستیابی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل9کے ایلیمنیٹرمیچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتح میں کلیدی کردار ادا کرنےو الے عماد وسیم نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں […]
کراچی (پی این آئی) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ایک دو سیریز کے بعد باتیں کرنا یا کپتان کو ہٹانے کا فیصلہ کرنا مناسب نہیں۔ پشاور زلمی کے خلاف ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ 9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ہونے والے چیمپئنز ٹرافی 2025 سے متعلق بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے ایونٹ کی میزبانی نہیں کر سکے گا۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ 9 پلے آف میں ایک ٹرافی جیتنا کافی نہیں، ہمیں اور جیتنا چاہیے تھی، اگر ٹرافی نہیں جیتے تو ہر سال پلے […]
کراچی (پی این آئی) پی ایس ایل 9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں نسیم شاہ نے بابر اعظم کو آؤٹ کرکے ٹی20 کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرلیں۔ نسیم شاہ نے 100 وکٹیں حاصل کرنے کا سنگ میل 98 میچز میں عبور کیا ہے، پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد(پی این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں ابرار احمد اور سعود شکیل پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد اور سعود شکیل پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ کیا […]
کراچی(پی این آئی)قومی سابق فاسٹ بولر سری لنکن کرکٹ ٹیم کےبولنگ کوچ مقرر ۔۔۔پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کو سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔سری لنکا کرکٹ کے مطابق عاقب جاوید کی خدمات حاصل کی گئی ہیں اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستانی شائقین کرکٹ کو خوشخبری سناتے ہوئے کہ نہ صرف چیمپئنز ٹرافی بلکہ 2025 میں پاکستان میں سہ ملکی سیریز بھی کھیلی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین کرکٹ بورڈ […]
کراچی(ی این آئی)بڑے کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔۔۔آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ نے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد اب شیفلڈ شیلڈ ٹرافی کا فائنل میتھیو ویڈ کے فرسٹ کلاس کریئر کا آخری میچ ہوگا۔تاہم، […]