راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ دائیں ہاتھ کے بیٹر شعیب ملک کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک ہزار چوکے مکمل ہوگئے۔ وہ 1000 ٹی ٹوئنٹی چوکے لگانے والے پہلے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا میں پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے اپنا سامان خود ٹرک میں رکھنے کی وائرل تصاویر پر وضاحت پیش کی ہے۔ آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ سے قبل گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹر نے […]
لاہور (پی این آئی) پی سی بی نے سلمان بٹ کو بطورکنسلٹنٹ سلیکشن کمیٹی عہدے سے ہٹادیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ سلمان بٹ پی سی بی کے کسی پینل پر نہیں ہیں،سلمان بٹ نے جو […]
اسلام آباد (پی این آئی) فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ فرسٹ کلاس کرکٹر کی موت کی تصدیق اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔اہلخانہ نے بتایا کہ کرکٹر احسن کریم کو گھر میں جاری تقریب کے دوران دل […]
لاہور(پی این آئی) سابق کرکٹر محمد حفیظ کی قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کے طور پر تعیناتی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گلے پڑ گئی۔ محمد حفیظ کی اس تعیناتی کو غیرقانونی قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ اس میں ضابطے کی کارروائی […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے دائیں ہاتھ کے اوپنر احمد شہزاد نے نیشنل ٹی 20 کپ میں لاہور وائٹس کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھنے کے لیے ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے ساتھ معاہدہ کرنے سے انکار کر دیا۔ 32 سالہ احمد شہزاد […]
لاہور(پی این آئی )پی ایس ایل سیزن 9 کی تیاریاں عروج پر ہیں اور جوڑ توڑ کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے ، خبر آئی ہے کہ عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی کراچی کنگز کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔ Breaking […]
دبئی (پی این آئی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کوالیفائر میں تنزانیہ کو شکست دے کر نمیبیا نے آئندہ برس ہونے والے میگا ایونٹ کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ کوالیفائر میچ میں نمیبیا نے تنزانیہ کو 58 رنز سے شکست دی۔ نمیبیا نےپہلے بیٹنگ […]
لاہور (پی این آئی )بھارت میں ہوئے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی ناقص رہی، ٹورنامنٹ میں بابر اعظم خود سے وابستہ توقعات بھی پوری نہ کرسکے تاہم اب ان کی کپتانی کے بارے میں حیران کن دعویٰ سامنے آ […]
لاہور (پی این آئی) عماد وسیم نے کراچی کنگز کو خیرباد کہہ دیا، آل راونڈر کی نئی پی ایس ایل ٹیم کے نام کا بھی اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 9 کیلئے فرنچائزز نے کھلاڑیوں کے تبادلوں اور چناو کا […]
لاہور (پی این آئی) فروری ،مارچ 2025ء میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے حقوق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کو دے دیے ہیں حالانکہ رسمی معاہدوں کو حتمی شکل دینا ابھی باقی ہے۔ ہندوستان میں آئی سی سی کی حالیہ میٹنگوں […]