اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میچ سے قبل چار روزہ میچ میں کئی پہلوں پر غور کیا، کینبرا میں انتظامات سے بہت حیرانگی اور مایوسی ہوئی،محمد حفیظ نے پرتھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
کینبرا(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سپنر ابراراحمد آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کے خلاف جاری 4 روزہ میچ میں پاؤں کی تکلیف کے باعث گراؤنڈ سے باہر چلے گئے اور اب خبریں آ رہی ہیں کہ وہ مبینہ طور پر زخمی ہو گئے ہیں […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ کی تمام ٹیموں نے اپنے ریٹین کیئے گئےکھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ہے لیکن حیران کن طور پر لاہور قلندرز نے اپنے سٹار کھلاڑی فخر زمان کو ہی منتخب نہ کر کے مداحوں کو حیران کر دیاہے جس کے […]
کینبرا(پی این آئی) وارم اپ میچ میں نسلی امتیاز کے معاملے پر کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان سے معذرت کرلی۔کرکٹ آسٹریلیا نے وارم اپ میچ میں نسلی امتیاز کے معاملے پر پاکستان سے معذرت کی ہے، اس حوالے سے بیان میں کہا گیا کہ میچ گرافکس […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ باولر وسیم اکرم نے حارث رؤف کو مشورہ دیا ہے کہ عظیم کرکٹر بننا ہے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے۔وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آج کل وائٹ بال کے کئی اسپیشلسٹ کرکٹرز ہیں، ٹیسٹ کرکٹ بڑے […]
دبئی(پی این آئی)ٹی 10 لیگ میں حمزہ سلیم ڈار کی دھواں دار اننگز کے بعد کرکٹ کی کتاب میں ایک اور ورلڈ ریکارڈ درج ہوگیا ہے۔ یورپین کرکٹ میں Catalunya Jaguar اور Sohal Hospitaltet کے درمیان میچ میں حمزہ سلیم ڈار نے برق رفتار اننگز […]
لاہور (پی این آئی ) لیگ اسپنر ابرار احمد نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ کھیل کے تیسرے دن آٹھ اوورز کرانے کے بعد دائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت کی۔ جس کے نتیجے میں 25 سالہ نوجوان کو میدان سے باہر بھیج […]
کوئٹہ (پی این آئی) سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کو پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ ANNOUNCEMENT The Quetta Gladiators owner and the team management has decided to appoint Former Australian all-rounder and […]
لاہور(پی این آئی)قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے فٹنس مسائل سے نجات پالی اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ شروع کردی۔ نسیم شاہ نے ایکسرسائز کیساتھ چھوٹے رن اپ سے بولنگ کا بھی آغاز کردیا، فاسٹ بولر کل سے بیٹنگ پریکٹس بھی شروع کریں گے۔ […]
لاہور (پی این آئی)پی سی بی نے 3 پلیئرز کو بگ بیش لیگ کھیلنے کےلیے اجازت نامہ جاری کردیا۔ پی سی بی نے اسامہ میر، حارث رؤف اور زمان خان کو بی بی ایل کے لیے این او سی جاری کیا ہے۔ تینوں کھلاڑیوں کو […]
لاہور (پی این آئی ) قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کو افغان کرکٹ بورڈ نے ایک بڑی آفر کردی۔ افغان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان سلمان بٹ سے رابطہ کرکے انہیں اپنے بورڈ کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش کی […]