جناح ہسپتال میں نوجوان ٹک ٹاکر لڑکی کی لاش چھوڑ کر جانے والے لڑکے اور لڑکی کی شناخت ہو گئی

کراچی (پی این آئی)پولیس اور ہسپتال حکام کے مطابق ہفتہ کو ڈیفنس ہاسنگ اتھارٹی کے بنگلے میں سماجی تقریب میں ایک نوجوان لڑکی پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی)جنوبی سید اسد رضا نے بتایا کہ 21 سالہ شادی شدہ لڑکی (عائشہ […]

کراچی، مردہ حالت میں ہسپتال لائی جانیوالی لڑکی کی شناخت ہو گئی، ٹک ٹاکر نکلی

کراچی (پی این آئی )کراچی کے جناح ہسپتال میں مردہ حالت میں لائی جانے والی لڑکی کی شناخت ہوگئی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی خاتون ٹک ٹاکر تھی،گھر والوں سے رابطہ کر لیا گیا ہے جبکہ خاتون کا […]

حمزہ علی عباسی نے شوبز میں واپسی سے متعلق سوال پر جواب دیدیا

کراچی(پی این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری میں منفرد شہرت رکھنے والے اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کرنے اور پھر واپسی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر جواب دیا ہے۔تفصیلات کےمطابق جیو انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بننے والی فلم “مولا جٹ” […]

شاہ رخ خان کی جانب سے ٹھکرائی گئی 9فلمیں جو بعد میں باکس آفس پر سپر پٹ ثابت ہوئیں

لاہور (پی این آئی)بالی ووڈ کی 9 فلمیں ایسی ہیں جو شاہ رخ خان نے مسترد کردی تھیں لیکن وہ باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان جنہوں نے حال ہی میں فلم پٹھان میں اداکاری کے جوہر […]

کس سیاسی شخصیت سے تعلق ہے؟ صندل خٹک نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی) معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک کا کہنا ہے کہ حریم شاہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔ صندل خٹک نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حریم میڈیا پر الگ ہی چیز بتا رہی […]

نادر علی نے سنیتا مارشل کے انٹرویو سے متعلق تنازعے پر معافی مانگ لی

کراچی (پی این آئی) یوٹیوبر نادر علی نے اداکارہ سنیتا مارشل سے کئے اسلام قبول کرنے سے متعلق سوال پر معافی مانگ لی۔نادر علی نے سوشل میڈیا پر سنیتا مارشل کے ساتھ اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ان کا پوڈکاسٹ کے دوران کسی […]

17 سال کی عمر سے کس خوفناک بیماری میں مبتلا ہیں؟ فواد خان نے پہلی مرتبہ بتا دیا

کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار فواد خان نے انکشاف کیا کہ وہ 17 سال کی عمر میں لاحق ہونے والی بیماری ذیابطیس کے مرض میں مبتلا ہو گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق اداکار فواد خان نے حال ہی میں یوٹیوب چینل “فری اسٹائل […]

ٹرولنگ کو کیسے برداشت کرتی ہیں؟ علیزے شاہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

کراچی(پی این آئی) ٹی وی اداکارہ علیزے شاہ آئے روز نئے تنازعے میں گھری ہوتی ہیں اور انٹرنیٹ صارفین کی طرف سے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہوتا ہے۔ تاہم آج تک اداکارہ اس تنقید کے جواب میں خاموش رہیں۔ گزشتہ دنوں […]

ٹائٹینک فلم کے ڈائریکٹر کا آبدوز کے ساتھ پیش آئے واقعے پر حیران کن ردعمل

نیویارک (پی این آئی)مشہور ہالی ووڈ فلم ’ٹائٹینک‘ کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے ٹائٹن آبدوز کے ساتھ پیش آئے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو چاہیے کہ اس واقعے سے سبق سیکھیں۔جیمز کیمرون نے کہا ہے کہ کئی بار ٹائٹینک کی […]

ٹک ٹاکر کنول آفتاب کو اپنے فالوورز سے معافی مانگنی پڑ گئی مگر کیوں؟

لاہور (پی این آئی) گھریلو تشدد سے متعلق متنازع بیان دینے پر نامور ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے معافی مانگ لی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز کنول آفتاب نے انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیے تھے۔ایک صارف نے کنول آفتاب سے سوال کیا […]

close