نامور گلوکار و اداکار عاطف اسلم کے والد، چوہدری محمد اسلم، طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ آج ویلنشیا ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔ […]
پاکستان کی معروف اور ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بہن اسما عباس کے ہمراہ گفتگو کے دوران بشریٰ انصاری نے بتایا کہ انہوں […]
بالی وڈ اداکار فیصل خان کی جانب سے حالیہ انٹرویو میں اپنے بھائی عامر خان پر لگائے گئے سنگین الزامات کے بعد اہل خانہ کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔ فیصل خان نے دعویٰ کیا تھا کہ عامر خان نے انہیں ایک سال تک گھر میں […]
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ممتاز اداکار عمران اشرف نے بھارتی پنجابی فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے۔ ان کی پہلی بھارتی پنجابی فلم اینا نوں رہنا سہنا نی آوندا کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز کیا گیا، جس میں وہ ایک غیر قانونی تارک […]
شوبز انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار نعمان اعجاز کا جشنِ آزادی کے موقع پر ایک گہرا اور معنی خیز پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جو عوام کے جذبات کی عکاسی کرتا ہے۔ اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ “وہ […]
پاپ میوزک کے لیجنڈری گلوکار مائیکل جیکسن کی مشہور جرابیں فرانس میں نیلامی کے دوران 8 ہزار 822 امریکی ڈالر (تقریباً 7 ہزار 688 یورو) میں فروخت ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ سفید ایتھلیٹک جرابیں، جن پر چمکدار رائن اسٹونز لگے ہوئے […]
اداکارہ طوبیٰ انوار نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر منفی تبصرے ذہنی صحت پر برا اثر ڈالتے ہیں اور انہیں پڑھ کر دل بہت دکھتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ انسٹاگرام پر کچھ بھی لکھ سکتے ہیں، لیکن یہ غلط […]
سوشل میڈیا پر آئمہ بیگ اور زین احمد کی کینیڈا میں خفیہ شادی کی خبریں گردش کر رہی تھیں، اور مداح اس حوالے سے گلوکارہ کی تصدیق یا تردید کا انتظار کر رہے تھے۔ خبروں میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ آئمہ بیگ نے […]
سوشل میڈیا پر اپنے منفرد انداز اور مزاحیہ گانوں سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے خود کو پاکستان کا نمبر ون گلوکار قرار دے کر ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا۔ ان کے اس بیان نے سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کو […]
پاکستان کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمر کی طبیعت چند روز قبل اچانک ناساز ہو گئی، جس کے بعد انہیں لاہور کے ڈیفنس میں واقع ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اب ان کی بیماری کی اصل وجہ سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع […]
جنوبی کوریا کی ایک نیوز ایجنسی کے مطابق، 4 اگست کو 55 سالہ معروف اداکار سونگ یونگ کیو کی لاش سیول کے قریب واقع ان کے رہائشی کمپلیکس میں کھڑی ایک گاڑی سے برآمد ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق صبح 8 بجے ان کی موت کی […]