کراچی کی بارش میں نیلی ساڑھی پہنے، بارش سے لطف اندوز ہوتی اور تصویریں شیئر کرتی اداکارہ حرا مانی شدید تنقید کا شکار ہو گئیں۔ ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ حرا مانی اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ بولڈ فوٹو شوٹس کی وجہ سے بھی اکثر […]
بالی وڈ کے معروف اداکار فیصل خان نے ایک بار پھر اپنے بڑے بھائی اور سپر اسٹار عامر خان پر سنگین اور چونکا دینے والے الزامات لگاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے بھائی اور پورے خاندان سے تمام تعلقات ختم کر چکے ہیں۔ […]
بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم 3 ایڈیٹس سمیت درجنوں فلموں میں اداکاری کرنے والے سینئر اداکار اشوت پوڈدار 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ گزشتہ کئی روز سے تھانے کے جوپیٹر اسپتال میں زیرِ علاج تھے […]
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار سید جبران نے ایک چونکا دینے والا واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اڈیالہ جیل میں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حقیقی موت کے منہ سے بال بال بچے۔ جیو ٹی وی کے پروگرام ہسنا منع ہے […]
معروف یوٹیوبر سعد، جنہیں آن لائن دنیا میں “ڈکی بھائی” کے نام سے جانا جاتا ہے، کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ڈکی بھائی کو بیرون ملک روانگی کے دوران حراست میں لیا گیا۔ نیشنل سائبر کرائم اینڈ انویسٹی […]
بھارتی اداکار مزمل ابراہیم نے انکشاف کیا ہے کہ فلم انڈسٹری میں اے لسٹ اداکاروں کے لیے خطرہ سمجھ کر انہیں سائیڈ لائن کیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزمل ابراہیم ویب سیریز اسپیشل اُپس سیزن 2 میں اپنی شاندار پرفارمنس پر داد سمیٹ […]
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ہدایتکارہ مرینہ خان ایک ٹی وی پروگرام میں اداکارہ حمیرا اصغر کو یاد نہ رکھنے پر شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔ گزشتہ ماہ کراچی کے ڈیفنس فیز 8 کے فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی حمیرا […]
پاکستان کے معروف گلوکار حسن رحیم رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ شادی کی تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جن میں گلوکار کو خوشگوار موڈ میں اپنے خاص دن کا بھرپور لطف اٹھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حقیقت پر مبنی بیان نے بھارتی اداکار اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما متھن چکرورتی کو برہم کردیا۔ متھن نے زہریلی زبان استعمال کرتے ہوئے پاکستان پر میزائل حملے کی دھمکی دی، جس کی ویڈیو سوشل […]
پاکستان کی معروف لوک گلوکارہ صنم ماروی نے کہا ہے کہ شوبز سے وابستہ ہونے کا ایک منفی پہلو یہ ہے کہ لوگ بلا جھجک آپ پر تنقید کرتے ہیں، چاہے وہ خود اپنی زندگی میں کتنی ہی مشکلات کا سامنا کر رہے ہوں۔ نجی […]
بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوی کے گروہ نے ایک بار پھر بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جو بھی ہدایتکار، پروڈیوسر یا اداکار ان کے ساتھ کام کرے گا، وہ اپنی جان کا خود ذمہ دار ہوگا۔ بھارتی میڈیا […]