معروف بھارتی اداکارہ حادثےکا شکار، حالت تشویشناک

ممبئی(پی این آئی)معروف بھارتی اداکارہ حادثےکا شکار، حالت تشویشناک۔۔۔۔تامل فلم سیتھن میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بھارتی اداکارہ اروندھاتی نائر موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہونے کے بعد شدید زخمی حالت میں وینٹی لیٹر پر منتقل ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ چند روز […]

رمضان کی برکت، معروف امریکی گلوکار دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے

کراچی(پی این آئی)رمضان کی برکت، معروف امریکی گلوکار دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے۔۔۔معروف امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون ماہِ رمضان میں دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے امریکی ریاست کیلیفورنیا […]

مشہور امریکی گلوکار رمضان المبارک میں دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا

لاس اینجلس(پی این آئی) امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے رمضان کے مبارک مہینے میں اسلام قبول کر لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے 15 مارچ جمعہ کے روز لاس اینجلس کی کِنگ […]

بھارتی سپر سٹار ایمرجنسی میں ہسپتال منتقل

ممبئی(پی این آئی)بھارتی سپر سٹار ایمرجنسی میں ہسپتال منتقل۔۔۔۔بالی ووڈ کے سپر میگا اسٹار امیتابھ بچن کو اچانک طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال نتقل کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا ’نیوز 18‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن کو ممبئی کے کوکیلابین اسپتال منتقل کیا […]

معروف فلمسازکا سیاست میں آنے اور الیکشن لڑنے کا اعلان

ویب ڈیسک (پی این آئی)انڈر ورلڈ اور جرائم کی فلمیں بنانے کے حوالے سے معروف بھارتی فلمساز رام گوپال ورما نے سیاست میں آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ الیکشن میں آندھرا پردیش کے پیتھا پورم حلقے سے لوک سبھا کی […]

ایان علی کی صدر آصف زرداری کو منفرد انداز میں مبارکباد

اسلام آباد (پی این آئی) خوبرو پاکستانی ماڈل ایان علی نے آصف علی زرداری کو دوسری بار صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارک پیش کر دی ہے۔۔۔۔۔ ویب سائٹ ایکس پر ایان علی نے ماضی میں جیو نیوز کے مارننگ شو ’جیو شان سے‘ میں […]

کراچی، انور مقصود کے اغواء کی خبریں

کراچی (پی این آئی) طنز و مزاح نگار انور مقصود نے اپنے اغوا ہونے سے متعلق گردشی خبروں کی تردید کی ہے ۔۔۔۔ یہ بات اہم ہے کہ گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر انور مقصود کے اغوا کے حوالے سے خبریں گردش کر […]

بڑی پاکستانی اداکارہ نے شوبز سے ایک سال کا بریک لے لیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے شوبز انسٹری سے ایک سال کا بریک لینے کا اعلان کر دیا۔ زارا نور عباس نے حال ہی میں ایک ویب شو میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات […]

بھارتی اداکار ارباز خان کا سلمان خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

ممبئی(پی این آئی)بھارتی اداکار ارباز خان کا سلمان خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھارتی اداکار ارباز خان نے اپنے بڑے بھائی اور سپر اسٹار سلمان خان سے متعلق کہا ہے کہ انہیں مارکیٹ پرائس سے زیادہ معاوضہ دیا جاتا ہے۔ ارباز خان نے اپنے تازہ […]

بڑی بالی وڈ ہیروئن کا پیٹ جل گیا، ویڈیو جاری

ممبئی (پی این آئی) بالی وڈ کی ہیروئن، معروف اداکارہ سارہ علی خان فلم پروموشنل ایونٹ کے دوران حادثے میں جلنے سے بال بال بچ گئیں۔۔۔۔ سارہ علی خان کی فلم’مرڈر مبارک‘ رواں ماہ 15 مارچ کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی اور فلم’اے وطن […]

سوشانت سنگھ کی موت سے متعلق اہم انکشافات منظر عام پر آگئے

ممبئی (پی این آئی) انڈین اداکار سوشانت سنگھ کی موت سے متعلق بہن شویتا سنگھ کیرتنی نے نئے انکشافات کر دیئے۔ روزنامہ جنب کے مطابق شویتا سنگھ نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران بھائی کی موت سے متعلق مختلف سوالات بھی کھڑے کر […]

close