معروف بھارتی گلوکار سونُو نِگم کو دہلی ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی کے سالانہ فیسٹیول میں ناخوش گوار صورتِ حال کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ تقریب کے دوران 1 لاکھ سے زائد افراد پر مشتمل ہجوم نے اسٹیج کی جانب پتھر اور بوتلیں پھینکنا شروع کر دیں۔اس موقع […]
بالی ووڈ کی متنازع فنکارہ راکھی ساونت کی رمضان المبارک میں عمرہ ادا کرنے کی دیرینہ خواہش پوری ہو گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی رقاصہ نے مختلف ویڈیوز شیئر کی ہیں۔حال ہی میں شیئر کی گئی ویڈیوز میں راکھی ساونت […]
عدالت نے فراڈ اور دھمکیاں دینے کے کیس میں اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ غلام شبیر سیال نے نازش جہانگیر کے خلاف کیس کی سماعت کی۔اداکارہ نازش جہانگیر اپنے وکیل بیرسٹر حارث کے ہمراہ عدالت کے روبرو پیش ہوئیں۔عدالت […]
پاکستان کی معروف اداکارہ زیبا بختیار نے 16 بالی ووڈ فلموں کو مسترد کرنے سے متعلق وجوہات سے پردہ اٹھا دیا۔ زیبا بختیار ناصرف پاکستانی شوبز میں بلکہ بالی ووڈ میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں، ان کی فلم حنا جس میں […]
بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ عالیہ بھٹ ان کی پہلی بیوی نہیں کیوں کہ وہ اپنی پہلی بیوی ایک پراسرار مداح کو سمجھتے ہیں۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران رنبیر کپور نے […]
سرِفہرست اداکارہ عائزہ خان نے بھی بھارتی انڈسٹری میں کام کرنے کی ہامی بھر لی۔ اداکارہ عائزہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند گھنٹے قبل نئی اسٹوریز شیئر کی ہیں۔اسٹوری میں عائزہ خان کو جہاز کا سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہے، […]
امانت میں خیانت کے الزام پر اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے ۔ کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے اداکارہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے،ڈیفنس سی پولیس کواداکارہ نازش جہانگیرکو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ، اداکارہ کیخلاف ڈیفنس […]
پاکستان کی خوبرو سابقہ اداکارہ زیبا بختیار نے تیسری بار شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں زیبا بختیار نے اپنے شوبز کیرئیر، ماضی کی شادیوں، بیٹے کی پرورش اور صحت کے چیلنجز کے بارے میں گفتگو کی۔بھارت میں کام […]
معروف پاکستانی اداکار اور میزبان دانش تیمور نے اپنے 4 شادیوں سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی۔ دانش تیمور حال ہی میں اپنی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران دیے گئے ایک بیان کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں، نجی ٹی وی پر […]
پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ کے ماموں 75 برس کی عمر میں فوت ہو گئے۔ اُشنا شاہ نے آج اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے قریبی عزیز کی وفات کی اطلاع دی،لکھا کہ ‘یہ شخص میرے لیے بہت زیادہ معنی رکھتا تھا، اس شخص نے […]
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کے دفتر پہنچ گئیں۔ نادیہ حسین اپنے وکیل کے ہمراہ ایف آئی اے کے دفتر پہنچی ہیں۔نادیہ حسین کو آج ایف آئی کی جانب سے طلب کیا گیا تھا۔اس […]