ظہیر اقبال سے شادی، سوناکشی سنہا نے خاموشی توڑ دی

ممبئی(پی این آئی)ظہیر اقبال سے شادی، سوناکشی سنہا نے خاموشی توڑ دی۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ساتھی اداکار ظہیر اقبال سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔واضح رہے کہ 2020ء سے بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال […]

ایک اور بھارتی اداکارہ نے خود کشی کر لی

ممبئی(پی این آئی) بھارت کی ایک اور اداکارہ نے خودکشی کر لی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق نور ملائیکہ داس نامی اس اداکارہ کا تعلق ریاست آسام سے تھا اور وہ فلم و ٹی وی انڈسٹری سے وابستہ تھیں اور ممبئی کے علاقے اندھیری میں […]

معروف اداکار اور اہلیہ کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

ممبئی (پی این آئی) بھارتی فلموں کے معرف اداکار ’درشن تھوگودیپا اور ان کی اہلیہ ’پاوترا گوڑا ‘کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق 47 سالہ کنڈا فلموں کےاداکار درشن تھوگودیپا اور ان کی […]

مقبول ویب سیریز ’’مرزا پور‘‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

ممبئی(پی این آئی) بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کے مداحوں کیلئے خوشخبر ی آگئی، سیزن 3 کا تجسس سے بھرپور ٹیزر جاری کرکے ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ ایمازون پرائم ویڈیو نے ایکشن تھرلر سیریز کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے اعلان کیا […]

معروف گلوکارہ کو قتل کر دیا گیا، افسوسناک خبر

نوشہرہ (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے علاقے نوشہرہ میں معروف پشتو گلوکارہ خوشبو کو قتل کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ کو گھر جاتےہوئے اکبر پورہ کی حدود میں قتل کیا گیا جس کے بعد لاش کو قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے […]

خوبرو بالی وڈ اداکارہ و ماڈل نے خود کشی کر لی

ممبئی(پی این آئی)خوبرو بالی وڈ اداکارہ و ماڈل نے خود کشی کر لی….بالی ووڈ کی معروف ہیروئن کاجول کے ساتھ نیٹ فلکس سیریز ’دی ٹرائل‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ و ماڈل نور مالابیکا داس ممبئی کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی ہیں۔بھارتی […]

معروف پاکستانی اداکار کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف اداکار جاوید شیخ کے خلاف میاں بیوی کی درخواست پر فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تھانہ روات میں فلم سٹار جاوید شیخ سمیت 6 افراد کے خلاف منافع کا جھانسہ دے کر […]

ثانیہ مرزا کا فریضہ حج کی ادائیگی کا اعلان ، دوستوں اور مداحوں کیلئے پیغام جاری کر دیا

نئی دہلی (پی این آئی)بھارت سے تعلق رکھنے والی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اس سال فریضہ حج ادا کریں گی۔ ثانیہ مرزا نے اس حوالے سے سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے ۔سابق ٹینس سٹار نے اپنے دوستوں اور […]

کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی سیکیورٹی اہلکارکو بالی ووڈ سےبڑی آ فر آ گئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارتی گلوکار اور موسیقار وشال ددلانی نے کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون سیکورٹی افسر کو نوکری کی پیشکش کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت کو چندی گڑھ ایئر پورٹ پر خاتون […]

دوسری شادی،اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے خاموشی توڑ دی

ممبئی(پی این آئی)دوسری شادی،اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے خاموشی توڑ دی۔۔۔منور فاروقی نے بلآخر اپنی دوسری شادی کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ میک اپ آرٹسٹ ماہ جبین کے ساتھ شادی کے بعد اسٹینڈ اپ کامیڈین پہلی مرتبہ منظر عامر پر آگئے۔ بھارتی میڈیا […]

کارتک آریان سے ملنے کی خواہشمند خاتون کا لاکھوں روپے کا نقصان ہو گیا

ممبئی(پی این آئی)کارتک آریان سے ملنے کی خواہشمند خاتون کا لاکھوں روپے کا نقصان ہو گیا۔۔۔بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار و سپر ماڈل کارتک آریان سے ملنے کی خواہش رکھنے والی لڑکی کے ساتھ 82 لاکھ روپے کا دھوکا ہو گیا۔بھارتی میڈیا ’بالی ووڈ […]

close