مشی خان کس بات پر زار و قطار رو پڑی؟

پاکستانی معروف سابقہ اداکارہ و میزبان مشی خان نے دل برداشتہ، مایوس انداز میں روتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے۔ اداکارہ اپنی اس ویڈیو میں صوبۂ بلوچستان کی خراب صورتِ حال پر رو رہی ہیں اور بلوچستان کے لیے اپنی محبت کا اظہار کر رہی […]

ماہرہ خان کی عمر، فردوس جمال نے پھر کیا کہہ دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار فردوس جمال کا کہنا ہے کہ اگر 90 فیصد عوام پاگل ہیں تو کیا میں بھی ہو جاؤں؟ مجھے ماہرہ خان کی عمر نظر آتی ہے جبکہ ہمایوں سعید صرف اپنے وسائل کو کیش کر رہے ہیں، وہ […]

بالی وڈ اداکارہ کو قتل کی دھمکیاں

اسلام آباد(پی این آئی)بالی وڈ اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کو اپنی نئی فلم ‘ایمرجنسی ‘کی ریلیز سے قبل قتل کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوت اپنی نئی فلم ایمرجنسی میں سابق وزیر اعظم […]

قتل کے الزام میں گرفتار اداکار کو وی آئی پی پروٹوکول دینا جیل افسران کو مہنگا پڑ گیا

نئی دہلی (پی این آئی) قتل کیس میں گرفتار ’باکس آفس کے سلطان‘ کے نام سے مشہور کناڈا فلموں کے اداکار درشن تھوگودیپا کو جیل میں وی آئی پی پروٹوکول ملنے کی خبر سامنے آنے کے بعد بنگلور جیل کے افسران کو معطل کردیا گیا۔ […]

بالی وڈ اداکارہ کی گاڑی کو حادثہ

ویب ڈیسک (پی این آئی) بھارت کی بنگالی اداکارہ پائل مکھرجی کی گاڑی اور بائیک کے درمیان روڈ حادثے کے بعد بائیکر نے مبینہ طور پر اداکارہ پر حملہ کر دیا اور گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگالی اداکارہ پائل مکھرجی […]

اپنے والد کی شادی پر کون ناراض تھا؟ بڑا انکشاف

بالی وڈ اداکار اور فلمساز فرحان اختر نے انکشاف کیا ہے کہ شبانہ اعظمی سے شادی پر وہ اپنے والد جاوید اختر سے سخت ناراض تھے۔ 1970 کی دہائی کے ہندی سنیما کے مشہور اسکرین رائٹرز سلیم خان اور جاوید اختر کی فنی اور ذاتی […]

بالی ووڈ کے معروف اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری کے 37 سالہ اداکار نرمل بینی انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نرمل بینی کی موت جمعہ کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی۔ پروڈیوسر سنجے نے اداکار کے انتقال کی تصدیق کی۔نرمل […]

ٹیلر سوئفٹ نے مائیکل جیکسن کا 36سال پرانا ریکارڈتوڑ دیا

لندن (پی این آئی)امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے مشہور ’ایرس ٹور‘ کے دوران لندن کے ویمبلی اسٹیڈیم میں میوزیکل شو کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ٹیلر سوئفٹ وہ پہلی سولو آرٹسٹ بن گئیں جنہوں نے ایک ہی ٹور کے دوران ویمبلی اسٹیڈیم […]

معروف بالی ووڈ اداکارہ افسوسناک حادثے کا شکار، اسپتال منتقل کر دیا گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا ایک بار پھر زخمی ہوگئیں، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کر دی۔ بدھ کے دن اروشی روٹیلا کے مداحوں کے لیے ایک افسوسناک خبر اس وقت سامنے آئی جب اداکارہ نے اپنے زخمی ہاتھ اور […]

حمزہ سہیل کے شادی کے بیان نے خواتین مداحوں میں سنسنی پیدا کردی

اسلام آباد( پی این آئی) حمزہ سہیل کے مز پر شادی کرنے کے بیان نے مداحوں بالخصوص خواتین کے مداحوں میں سنسنی پیدا کردی ہے. اس کی وجہ سوشل میڈیا پر جاری کیا گیاانکا ایک وڈیو بیان ہے جس میں انہوں نے اس خوائش کا […]

معروف اداکار کو پولیس نے گرفتار کرلیا

کراچی(پی این آئی)بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کے کزن و بنگالی اداکار سمراٹ مکھرجی کو کلکتہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپوررٹس کے مطابق کلکتہ کے علاقے بیھلا میں اداکار کی تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا۔رپورٹس میں بتایا گیا […]

close