وہ وقت جب امیتابھ پر پورا بالی وڈ ہنس رہا تھا، بڑے اداکار کا انکشاف

بھارتی فلم نگری کے سپر اسٹار رجنی کانت نے امیتابھ بچن کی زندگی کے اُن دنوں کا تذکرہ کیا جب پورا بالی ووڈ اُن ہنس رہا تھا۔ رجنی کانت اور امیتابھ بچن 33 سال بعد فلم ویٹائیان کےلیے ایک جگہ جمع ہوئے، جو 10 اکتوبر […]

استاد نصرت فتح علی کی 34 سالہ پرانی گمشدہ البم ریلیز کر دی گئی

دنیائے موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کے انتقال کے17 برس بعد ان کی آواز میں ریکارڈ کی گئی آخری البم ’چین آف لائٹ‘ ریلیز کر دی گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر لیجنڈری پاکستانی قوال استاد نصرت […]

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کس دماغی بیماری کا شکار ہیں؟ انکشاف کر دیا

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جس وجہ سے وہ زیادہ دیر تک میک اپ بھی نہیں کراسکتیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایک میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں عالیہ […]

معروف سوشل میڈیا انفلوائنسر کیخلاف مقدمہ درج

کراچی(پی این آئی)سٹی کورٹ نے سوشل میڈیا انفلوائنسر ساحل عدیم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ سما ٹی وی کے مطابق ملزم ساحل عدیم پر تھانہ سٹی کورٹ میں مقدمہ درج کیا گیا،ملزم پر جولائی میں مقدمہ درج کیا گیا، عدالت میں پیش نہیں ہوئے،عدالت نے […]

معروف گلوکارہ 27 برس کی عمر میں انتقال کر گئی

لاہور(پی این آئی)بھارت سے تعلق رکھنے والی نوجوان گلوکارہ رخسانہ بانو 27 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپتال میں زیر علاج گلوکارہ رخسانہ بانو کا انتقال بدھ کی رات ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رخسانہ بانو کو 27 اگست […]

سلمان خان کی سیکورٹی توڑنے والا نوجوان گرفتار

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے سیکیورٹی قافلے میں زبردستی گُھسنے پر بھارتی پولیس نے 21 سالہ نوجوان عذیر فیض محی الدین کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 18 ستمبر کو جب سلمان خان محبوب اسٹوڈیو کے پاس سے […]

لڑکیوں کو شادی کب کرنی چاہیے؟ اہم مشورہ دے دیا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و سینیئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کو سمجھدار ہونے کے بعد لیکن خود مختار ہونے سے پہلے شادی کر لینی چاہیے۔ حال ہی میں انہوں یوٹیوبر حافظ احمد کی پوڈ کاسٹ میں نظر آئیں، جہاں انہوں […]

سلمان خان کے والد کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا جوڑا گرفتار

بالی ووڈ انڈسٹری کے نامور ہیرو سلمان خان کے والد رائٹر سلیم خان کو صبح کی چہل قدمی کے دوران دھمکیاں دینے والے جوڑے کو ممبئی سے گرفتار کر لیا گیا۔ ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق سلیم خان کو دھمکیاں دینے والے جوڑے کو ممبئی سے […]

سعدیہ امام کا خواتین کو اہم مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سعدیہ امام نے کیریئر بنانے میں کامیاب خواتین کو ایک اہم مشورہ دیا ہے۔ سعدیہ امام نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے شادی کے بعد کامیاب […]

امبانی کی شادی میں شرکت کیلئے بالی ووڈ اسٹارز کو کتنی رقم دی گئی؟

ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے نے ایشیا کے امیر ترین بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں بالی ووڈ اسٹارز کی شرکت کے لیے رقم کی ادائیگی سے […]

سلمان خان کا خاندان، جان سے مار دیئے جانے کی دہمکیاں

بالی ووڈ اداکار سلمان خان عرف سلو بھائی کے والد، معروف رائٹر سلیم خان کو حال ہی میں نئی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حال ہی میں سلمان خان کے والد سلیم خان کو ایک شخص کی جانب […]

close