پاکستانی اداکارہ نے اپنے شوہر کو جنتی قرار دیدیا، دلچسپ انٹرویو؟

ِکراچی (این این آئی)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے گزشتہ تین سال سے اْنہیں برداشت کرنے کے لیے اپنے شوہر کو جنّتی قرار دے دیا۔صحیفہ جبار خٹک نے اپنی شادی کی تیسری سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام […]

بڑی اداکارہ شوگر انڈسٹری کے خلاف میدان میں آ گئیں، چینی کا بائیکاٹ، گڑ کے استعمال کا اعلان کر دیا

 کراچی(این این آئی) پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ بشریٰ انصاری شوگر مافیا کے خلاف میدان میں آگئیں اور انہوں ںے عوام کو چینی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے گڑ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔بشریٰ انصاری نے انسٹا گرام پر پوسٹ کی جس میں ایک […]

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ بھی عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلاہو گئیں

کراچی(پی این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ بھی عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلاہو گئیں،پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ مریم نفیس بھی عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں۔اداکارہ مریم نفیس نے گزشتہ دنوں اپنی ساتھی اداکارہ رباب ہاشم کی مہندی کی […]

پاک و ترک فلم پروڈکشن کمپنیوں کے درمیان مشترکہ کام کرنے کا معاہدہ، پاکستان کے انصاری فلمز، ترکی کے تکدن فلمز پروڈکشن ہاؤسز کے درمیان مشترکہ منصوبے پر متفق

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ترکی کے دو ڈراما و فلم ساز پروڈکشن کمپنیوں کے درمیان مشترکہ طور پر کام کرنے کا معاہدہ طے پاگیا۔اداکار عدنان صدیقی نے پروڈیوسر کاشف انصاری کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی، جس میں وہ ترکی کے شہر […]

کورونا وائرس،’فیشن پاکستان ویک‘ اگلے سال تک کیلئے ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر فیشن پاکستان ویک اگلے سال تک کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔کورونا وائرس کی دوسری لہرکے باعث بڑھتے کیسزکے پیش نظر فیشن پاکستان ویک اگلے سال تک کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے جو اگلے ماہ […]

بچے ماں کے حوالے کر دیئے گئے، گلوکارہ صنم ماروی کو بچے 4 دن اپنے پاس رکھنے کی اجازت دیدی گئی

لاہور (این این آئی)لاہور کی گارڈین کورٹ نے معروف گلوکارہ صنم ماروی کے بچوں کی حوالگی کا فیصلہ سنا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گارڈین جج یعقوب نے گلوکارہ صنم ماروی کی درخواست پر فیصلہ سنایا، عدالت نے ہفتے میں چار دن بچے ماں کے ساتھ […]

اللہ کی رضا کے لیے شادی، بگ باس کی اداکارہ ثناء خان کا نام تبدیل، نیا نام کیا ہے؟ حیرت انگیز خبر

گجرات (پی این آئی)اللہ کی رضا کے لیے شادی، بگ باس کی اداکارہ ثناء خان کا نام تبدیل، نیا نام کیا ہے؟ حیرت انگیز خبر، گزشتہ ماہ اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے شادی […]

مجھے ایک اچھا شوہر ، ایک پیارا بیٹا اور بہت سارے اچھے دوست دینے پر اللہ تعالی کا بے حد شکر ہے، بڑی اداکارہ کا شادی کی سالگرہ پرشوہر کیلئے پیغام

لاہور (آئی این پی ) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان نے اپنی شادی کی 9 ویں سالگرہ کے موقع پر شوہر کے لیے محبت بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ماضی کی معروف اداکاہ ریما خان نے اپنی شادی کی نویں […]

ٹک ٹاکر بھیک مانگتے ہوئے گرفتار، غیرملکی کرنسی برآمد

سیالکوٹ(پی این آئی) ٹک ٹاکر بھیک مانگتے ہوئے گرفتار، غیرملکی کرنسی برآمد،سیالکوٹ میں ایک ٹک ٹاکر بھکاری کا روپ دھار کر مانگتا رہا تاہم پولیس نے شک ہونے پر اسے پکڑ لیا۔پولیس کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے علاقے جامکے چیمہ سے یاسر نامی […]

بڑی اداکارہ کی بیٹی نے دوسری شادی کی خبر انسٹاگرام پر تصویر ڈال کر بریک کر دی، تفصیل جانیئے

نیویارک(پی این آئی)بڑی اداکارہ کی بیٹی نے دوسری شادی کی خبر انسٹاگرام پر تصویر ڈال کر بریک کر دی، تفصیل جانیئے،پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی بیٹی میرا انصاری دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔نیویارک میں شادی کرنے والی میرا انصاری […]

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ڈائریکٹر انتقال کر گئے

لاہور(آئی این پی ) پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر اور نامور فلم ساز اقبال کاشمیری انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق معروف ڈائریکٹر اور فلمساز اقبال کاشمیری گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ […]

close