ممبئی (پی این آئی) مراکش سے آئی بالی وڈ کی معروف رقاصہ نورا فتیحی کی سیاہ لباس میں ملبوس کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔ جن کو دیکھ کر نورا کے مداح سوچ میں مبتلا ہو گئے ہیں۔نورا فتیحی نے فوٹو اور ویڈیو […]
لاہور(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے تھیٹر میں بیک سٹیج اداکاراو¿ں کی کپڑے بدلتے ہوئے ویڈیوز بنانے کے معاملے پر اداکارہ خوشبو کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی اے نے گرفتار ملزم کاشف چن کے بیان پر اداکارہ […]
ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ کی سٹار ہیروئن کترینہ کیف شادی کی تقریبات شروع ہونے سے تین دن پہلے کلینک پہنچ گئیں تو سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں اور پرستاروں میں کھلبلی مچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر جے […]
ممبئی(پی این آئی)منی لانڈرنگ میں ملوث ہونےکے الزام میں بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جاتے ہوئے ممبئی ائیرپورٹ پر روک لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں انسداد معاشی جرائم کے ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری حکم نامے پر […]
ممبئی (پی این آئی) بھارت کی اسٹار ہیروئین کترینا کیف کی شادی کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سےبھارت کی مشہور اسٹائلسٹ اور کاسٹیوم ڈیزائنر انیتا شروف اداکار وکی کوشل سے شادی سے قبل کترینہ کیف کے گھر پہنچ گئیںہیں۔بھارتی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کی مقبول ترین خوبرو اداکارہ اور ماڈل ماہرہ خان شدید صدمے کا شکار ہو گئیں۔ ماہرہ خان کی نانی رضیہ خانم گزشتہ ماہ 25 نومبر کو دُنیا سے رخصت ہوئیں جس کی اطلاع انہوں نے اپنے مداحوں کوگزشتہ روز سوشل […]
ممبئی (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا کی نئی لہر ’اومیکرون‘ کے تیزی سے پھیلنے کے بعد خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بولی وڈ بار بی ڈول کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تقریبات کے رنگ پھیکے پڑنے کے امکانات […]
لاہور( این این آئی)اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ مریم نواز کو نانی اماں کہنے پر سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا تھا،انہوں نے میری کردارکشی کیلئے پوری ٹیم رکھی ہوئی ہے ۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وینا ملک نے کہاکہ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی )بالی وڈ اداکار انیل کپور نہ صرف شاندار اداکارانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں بلکہ باکمال حس مزاح سے بھی مالا مال ہیں۔ انیل کپور ساتھی اداکار وں سنجے دت اور کنگنا رناوت کے ساتھ کرن جوہر کے شوکافی ود کرن […]
لاہور (پی این آئی) سوشل میڈیا پر کرتارپور میں گوردوارہ سری دربار صاحب کے احاطے میں ایک فیشن برانڈ کے لیے خاتون ماڈل کی فوٹو شوٹ کی تصاویر سامنے آئی تھیں، جس پر سکھ برادری کی جانب سے ناراضی کا اظہار کیا گیا۔ اس حوالے […]
لاہور (پی این آئی) اداکارہ مشعل خان نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں وہ ’ایٹنگ ڈس آرڈر‘ یعنی کھانے پینے کی بے ترتیبی جیسے مسئلے کا شکار تھیں،جس وجہ سے وہ مرتے مرتے بچیں۔حال ہی میں مشعل خان نے ’فوشیا میگزین‘ کو دیے گئے […]