آئمہ بیگ نے کس کی خاطر شہباز شگری کو دھوکہ دیا؟ برطانوی فیشن ماڈل نے متنازعہ چیٹ سوشل میڈیا پر وائر ل کر دی

لاہور(پی این آئی) برطانوی فیشن ماڈل نے پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ پر اپنے منگیتر شہباز شگری کو دھوکہ دینے کا الزام عائد کر دیا۔ برطانوی ماڈل طلولہ مایر نے انسٹاگرام پر اسٹوریز شیئر کی ہیں جن میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ آئمہ بیگ […]

کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالی بھارتی اداکارہ نے اچانک خودکشی کر لی، فلم انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی

چنئی(پی این آئی) تامل فلم انڈسٹری کی بھارتی اداکارہ پاولین جیسیکا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے, اداکارہ کی حال ہی میں فلم “وائیتھا ” ریلیز ہوئی تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپا کے نام سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ کئی برسوں سے […]

اینجلینا جولی پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا پھر دورہ کریں گی

کیلیفورنیا (پی این آئی) ہالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی جلد ہی سیلاب متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گی۔ پاکستان کا دورہ کرنے کے حوالے سے ابھی تک انجلینا جولی کا اپنا […]

جیمی فالن کو شہباز شریف کا مذاق اْڑانا مہنگا پڑ گیا

لندن (این این آئی)معروف امریکی کامیڈین و میزبان جیمی فالن کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا مذاق اْڑانا مہنگا پڑ گیا۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر جیمی فالن کے مشہور شو ’دی ٹونائٹ شو‘ سے ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے۔اس ویڈیو کلپ میں […]

بھارتی اداکاروں کو گٹکے کے اشتہار کیلئے 50 کروڑ تک ملنے کا انکشاف

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کے معروف ہدایتکار پرکاش جھا نے بڑے اداکاروں کو ‘گٹکے’ کے اشتہارات میں کام کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔پرکاش جھا نے ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ جب صف اول کے اداکاروں کو گٹکے کے اشتہار کیلئے 50 […]

معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی

ممبئی (پی این آئی)بھارتی معروف اداکارہ پاؤلین جیسیکا نے خودکشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق تامل فلموں میں دیپا کے نام سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ کئی سالوں سے چنئی میں اکیلی رہائش پذیر تھیں ۔میڈیا اطلاعات کے مطابق دیپا کے گھر والے […]

پھر سے جوان کیسے ہو گئیں؟ مداح شگفتہ اعجاز کی تصاویر دیکھ کر دنگ رہ گئے

کراچی(این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کا نیا فوٹو شوٹ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔سوشل میڈیا پر ان دنوں ورسٹائل اداکارہ شگفتہ اعجاز کی چند حیران کر دینے والی ٹرانسفارمیشن کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جنہیں دیکھ کر […]

پاکستانی اداکار فیروز خان اوران کی اہلیہ علیزے کی علیحدگی کی خبریں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی انڈسٹری کے نامور اداکار فیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزے کی علیحدگی کی خبریں ایک بار ایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں ہیں ۔ زیر گردش خبروں کے مطابق شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی فیروز اور علیزے نے ایک […]

مسلمان ٹک ٹاکر خابی لیم کا فی پوسٹ 17 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد رقم لینے کا انکشاف

نیویارک (پی این آئی)دنیا کے سب سے مشہور ترین ٹک ٹاکر خابی لیم سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ ایک پوسٹ کیلئے پاکستانی 17کروڑ روپے لیتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم قرآن حافظ ٹک ٹاکر خابی لیم اس وقت ٹک ٹاک پر دنیا کے […]

نسیم شاہ کی ویڈیو شیئر کرنے کا معاملہ غلط رخ اختیار کرگیا، بھارتی اداکارہ اْروشی روٹیلا نے بھی اہم پیغام جاری کر دیا

ممبئی (پی این آئی)بھارتی ماڈل، ڈانسر و اداکارہ اْروشی روٹیلا نے پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کی ویڈیو اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کرنے کے معاملے کو میڈیا کوریج دیے جانے پر کہا ہے کہ معاملے نے غلط رخ اختیار کیا۔بھارتی اداکارہ کے انسٹاگرام پر چند […]

کیا آپ جانتے ہیں ٹک ٹاکر خابی لیم اسپانسر ویڈیو سے کتنے لاکھ امریکی ڈالرز کماتے ہیں ، چونکا دینے والا انکشاف

نیویارک (پی این آئی)ٹک ٹاک ایپ پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے ٹک ٹاکر خابی لیم کی کمائی سے متعلق معلومات نے سب کو چونکا دیا ہے۔خابی لیم نے غیر ملکی میڈیا ’فارچون‘ کو خصوصی انٹرویو کے دوران ٹک ٹاک […]

close