بابراعظم کیساتھ افئیر، ہانیہ عامر بول پڑیں

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ افیئر کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو کہ اداکارہ […]

حریم شاہ کو “بگ باس سیزن 17” کی پیشکش

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو بھارت کے مقبول ترین ریئلیٹی شو “بگ باس سیزن 17″ میں شامل ہونے کی پیشکش کی گئی ہے۔ حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی تصویر […]

بالی ووڈ اداکارہ ‘‘تبو’’ کس پاکستانی اداکار کی بیٹی نکلیں؟

ممبئی (پی این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی جانداری اداکاری کے باعث شہرت پانے والی بالی ووڈ اداکارہ ‘‘تبو’’ پاکستانی اداکار کی بیٹی نکلیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ‘‘تبو’’ کے والد جمال ہاشمی ماضی میں ایک معروف پاکستانی اداکار تھے، یہ 1970 کی […]

عبد الرزاق نے ایشوریہ رائے سے متعلق اپنے نامناسب الفاظ پرمعافی مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق کرکٹر عبدالرزاق نے متنازع بیان کے بعد بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے سے معافی مانگ لی۔ عبد الرزاق نے حال ہی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے سے متعلق متنازع بیان دیا تھا جس کے بعد عبدالرزاق کو […]

ٹک ٹاکر علیزہ سحر شادی کے اگلے دن ہی گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوب وی لاگر علیزہ سحر اسلحے کی نمائش کرنے پر شادی کے اگلے دن ہی شوہر کے ہمراہ گرفتار ہوگئیں۔ تاہم حال ہی میں علیزہ سحر نے شادی کرلی ہے جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا […]

معروف گلوکار جواد احمد کے والد انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)برابری پارٹی کے سربراہ اور پاکستانی گلوکار جواد احمد کے والد انتقال کرگئے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے بیان میں جواد احمد نے بتایا کہ میرے والد پروفیسر توقیر احمد لاہور میں انتقال کرگئے ہیں۔ بیان میں جواد احمد نے بتایا […]

مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

ساؤ پالو (پی این آئی) مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر اور اداکارہ گھٹنے سے چربی نکلوانے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی ہیں۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 سالہ لوانا اینڈریڈ برازیل کے دارالحکومت ساؤ پالو کے ہسپتال میں سرجری کیلئے آئی تھیں، […]

ہنی سنگھ اور اہلیہ شالنی تلوار کے درمیان طلاق ہوگئی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی)معروف بھارتی میوزک ریپر یو یو ہنی سنگھ اور ان کی اہلیہ شالنی تلوار کے درمیان طلاق ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی مقامی عدالت نے گزشتہ روز ہنی سنگھ اور اہلیہ شالنی تلوار کے درمیان طلاق کا فیصلہ سنا دیا، […]

پرینیتی چوپڑا نے’’ حضرت علی ؓ‘‘کا قول شیئر کر دیا

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے دلی خواہشات کو سمجھنے کیلئے حضرت علیؓ کا ایک خوبصورت قول شیئر کر دیا۔پرینیتی چوپڑا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں حضرت علی ؓکا ایک قول لکھاکہ’’اگر آپ جاننا چاہتے […]

بھارت اور آئی سی سی نے ورلڈ کپ فِکس کیا ہوا ہے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 فِکس ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈکپ کے 37ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 243 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی، اس میچ […]

کس کھلاڑی کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا، حریم شاہ کو کس کی کمی محسوس ہونے لگی

اسلام آباد (پی این آئی )معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو بھی بھارت میں جاری ورلڈکپ میں فاسٹ بولر نسیم شاہ کی محسوس ہونے لگی۔ نسیم شاہ ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران بھارت کے خلاف میچ میں کندھے کی تکلیف کا شکار ہو کر […]

close