4 دہائیوں سے زائد عرصہ تک ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے والےسینئر اداکار انتقال کر گئے

کراچی (پی این آئی)سینئر اداکار شبیر رانا طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے، مرحوم دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔مرحوم کے اہلِ خانہ کے مطابق شبیر رانا بیماری کے باعث گزشتہ کئی روز سے قومی ادارہ برائے امراضِ قلب میں زیرِ علاج […]

ڈاکٹر عامر لیاقت کی وہ خواہش جو پوری نہ ہوسکی

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اور معروف اینکر مرحوم عامرلیاقت حسین کی ایک خواہش پوری نا ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت حسین کی پوری نہ ہونے والی خواہش کے حوالے سے انکے ساتھی اداکار سلمان ثاقب شیخ المعروف مانی […]

ایمان علی نے پاکستان چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ اور ماڈل ایمان علی نے پاکستان چھوڑنے کا اشارہ دے دیا ہے۔۔۔۔۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ایمان علی نے پاکستان چھوڑ کر کینیڈا منتقل ہونے کا عندیہ دے دیا۔۔۔۔ پروگرام کے […]

بڑا اعزاز مل گیا، فوک گلوکارہ صنم ماروی کی تصویر نیویارک میں کہاں لگا دی گئی؟

نیویارک(آئی این پی) پاکستان کی معروف صوفی اور فوک گلوکارہ صنم ماروی کی تصویر نیویارک سٹی کے ٹائمز اسکوائر کی زینت بن گئی،معروف میوزک اسٹریمنگ سروس اسپاٹیفائی کی جانب سے صنم ماروی کو ایکوئیل پاکستان پروگرام کے تحت ماہ اپریل کا ایمبیسڈر منتخب کیا گیا […]

معروف پاکستانی اداکارہ کو متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزہ دے دیا

کراچی (پی این آئی)پاکستانی اداکارہ مایا علی کو متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کا گولڈن ویزا مل گیا۔مایا علی نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کرتے ہوئے یو اے ای حکام سے گولڈن ویزا لینے کی تصویر بھی شیئر کی۔اداکارہ مایا […]

بالی وڈ کی بے بو، بیوٹی کوئین نے کس اپوزیشن لیڈر کو ڈیٹ کرنے کی خواہش ظاہر کی؟

ممبئی (پی این آئی) بالی وڈ کی بیوٹی کوئین بے بو نے بڑے اپوزیشن لیڈر کو ڈیٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔۔۔۔ اس حوالے سے بھارتی ڈیجیٹل میڈیا میں شو بز کی سائٹ کُوئی مُوئی نے بالی وُڈ کی گلیمر گرل کرینہ کپور […]

متحدہ عرب امارات میں منشیات سمگلنگ کے جرم میں گرفتار بالی ووڈ اداکارہ کو کیسے پھنسایا گیا؟ حقیقت سامنے آگئی

ممبئی (پی این آئی) کتے، ٹرافی اور منشیات پر مشتمل ایک سازش نے بالی ووڈ اداکار کو متحدہ عرب امارات کی جیل میں پہنچا دیا۔ کرسن پریرا، جو اس وقت شارجہ سنٹرل جیل میں بند ہیں، کو یکم اپریل کو شارجہ کے ہوائی اڈے پر […]

شعیب اور ثانیہ کی علیحدگی کی افواہوں پر شعیب ملک نے خاموشی توڑ دی

کراچی(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا سے علیحدگی اور تعلقات میں خرابی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔شعیب ملک نے عیدالفطر کے پہلے روز جیو نیوز کے پروگرام ’اسکور‘ میں شرکت کی اور جہاں ان سے […]

عید پارٹی میں سابق گرل فرینڈ کی سلمان کے چہرے پر پنچ مار دیا۔۔۔ ویڈیو وائرل

ممبئی (پی این آئی)بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی سابق گرل فرینڈ اور اداکارہ سنگینا بجلانی کی جانب سے ایک عید ملن پارٹی میں ان کے چہرے پر مذاق میں پنچ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان […]

نامور اداکارہ و گلوکارہ کومل رضوی نے شادی کر لی، دولہا کون نکلا؟

نیو یارک ( پی این آئی ) پاکستانی اداکارہ، گلوکارہ، نغمہ نگار، اور ٹیلی ویژن میزبان کومل رضوی نے بھی شادی کر لی ہے۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کومل رضوی نے امریکا میں مقیم بزنس مین، سلیکون ویلی، ٹیک ٹائیکون علی اُپل […]

پرینیتی نے سیاستدان سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (پی این آئی )بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈھا سے منگنی، شادی اور تعلقات کی افواہوں پر بالآخر خاموشی توڑ دی۔حال ہی میں 34 سالہ پرینیتی چوپڑا ایک انٹرویو کے دوران اپنی ذاتی زندگی سے متعلق افواہوں […]

close