سراغ رساں کتے نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی

کراچی(آئی این پی)اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی میں سراغ رساں کتے کی مدد سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی کے کارگو سیکشن میں ایک پارسل سے بھاری مقدار میں آئس برآمد ہوئی۔ترجمان نے […]

کچے میں ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے آپریشن کی تیاریاں، اسپیشل کمانڈوز پہنچ گئے

کراچی (آئی این پی) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر نگرانی کچے میں ڈاکوئوں کے خاتمے کیلئے آپریشن کی تیاریاں شروع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے نگران سندھ حکومت کے فیصلے پر عملدرآمد کا […]

رینجرز کا چھاپہ، ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی چینی برآمد کر لی گئی

کراچی (پی این آئی) بلدیہ ٹاؤن کے گوداموں میں ذخیرہ کی گئی ایک ارب روپے کی چینی سندھ رینجرز نے برآمد کر لی ہے ۔۔۔۔۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران پکڑی گئی چینی کی ایک لاکھ 40 ہزار بوریاں ضبط کی […]

موٹرسائیکل پھسلنے سے گرنے والی ماں بیٹی کو ٹرک نے کچل ڈالا

کراچی(آئی این پی) لانڈھی میں موٹرسائیکل کے پھسلنے سے گرنے والی ماں بیٹی کو ٹرک نے کچل ڈالا جبکہ بیٹا شدید زخمی ہوگیا،حادثہ کا شکار افراد رشتہ داروں سیمل کرگھرواپس جارہیتھے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی فردوس کالونی میں نجی کمپنی کے قریب المناک […]

8 ماہ میں کراچی میں 60 ہزار وارداتیں، ڈکیتی مزاحمت پر 90 شہری بے دردی سے قتل

کراچی(آئی این پی) شہر قائد جرائم پیشہ افراد اور سفاک قاتلوں کے لیے ایک جنت کا روپ دھار چکا ہے، گزشتہ 8 ماہ میں کراچی میں جرائم کی 60 ہزار وارداتیں ہوئیں، اور ڈکیتی مزاحمت پر 90 شہریوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔تفصیلات […]

پسند کی شادی کا جرم، کراچی میں میاں بیوی کا لرزہ خیز قتل

کراچی(آئی این پی)مسلح ملزمان نے گھرمیں گھس کر میاں بیوی کو قتل کردیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ابتدائی طور پرغیرت کینام پر قتل کا ہے، مزید تحقیقات کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کورنگی کے علاقے مہران ٹاون میں میاں بیوی کو قتل […]

ایک اور بچی اندھی گولی کا نشانہ بن گئی

کراچی (آئی این پی) سخی حسن بفرزون کے قریب اندھی گولی کا نشانہ بننے والی7 سالہ بچی دم توڑ گئی، مریم گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھی تھی اچانک گولی سر میں لگی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں سخی حسن بفرزون کے قریب فائرنگ سے زخمی […]

موبائل چوری کا الزام لگا کر سیکیورٹی گارڈ پر بدترین تشدد

کراچی : نجی سیکیورٹی کمپنی کے دفتر میں مینجر اور دیگر عملے نے موبائل چوری کا الزام لگا کر اپنے ہی سیکیورٹی گارڈ کو بدترین تشدد نشانہ بنایا، تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے راشد منہاس روڈ پر سیکیورٹی کمپنی میں انسانیت سوز واقعہ پیش […]

محکمہ کسٹمز میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، اعلیٰ افسران کے تبادلے، کون کہاں چلا گیا؟

کراچی (آئی این پی) ملک میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے کریک ڈاؤن کے آغاز کے بعد محکمہ کسٹمز میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق فیدرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کی جانب سے محکمہ کسٹمز میں بڑیپیمانے پر […]

محکمہ جیل خانہ جات میں کرپٹ سسٹم کے خلاف گھیرا تنگ

کراچی(آئی این پی)محکمہ جیل خانہ جات میں کرپٹ سسٹم کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا، احتساب کی بازگشت سن کر کرپٹ سسٹم کے آلاکار بھاگنے لگے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ جیل خانہ جات کے بااثر افسر سنیل حسین شاہ نے 90 روز کی رخصت لے لی […]

واٹر ٹینکر فائرنگ، درخشاں پولیس نے ڈرائیور کو ڈھونڈ نکالا

کراچی(آئی این پی)شہر قائد کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں ایک بااثر شخص کی جانب سے واٹر ٹینکر پر فائرنگ کے معاملے میں درخشاں پولیس نے متاثرہ ڈرائیور کو ڈھونڈ نکالا اور اس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق درخشاں پولیس نے […]

close