کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائی کورٹ نے سیکرٹری بلدیات کو پیش نہ ہونے پر 10 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے سے متعلق درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، جسٹس عرفان سعادت نے […]
خیر پور(آئی این پی) رانی پور میں تڑپ تڑپ کر جان دینے والی 10 سالہ ملازمہ فاطمہ پر تشدد کی تصدیق ہوگئی، تشدد کے بعد بچی کا علاج نہ کرانے کی وجہ سے بچی کا انتقال ہوا۔رانی پور میں تشدد سے کمسن بچی کی ہلاکت […]
کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)کے ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سمیت سب نے کراچی کے ساتھ دھوکا کیا ہے، اتوار کو شاہ فیصل کالونی کراچی میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں مصطفی کمال نے کہا کہ […]
رانی پور(آئی این پی)رانی پور میں گھر میں کام کاج کرنے والی بچی فاطمہ کی ہلاکت کی تحقیقات کے دوران تفتیشی افسر تبدیل کردیا گیا،بچی فاطمہ قتل کیس میں ڈی ایس پی صفی اللہ سولنگی نئے تفتیشی افسر تعینات کیے گئے ہیں،گزشتہ سماعت پر عدالت […]
کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی نعیم الرحمان نے کہا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غریب پر ظلم ہے، ایک کے بعد ایک پٹرول بم عوام پر پھینکا جا رہا ہے، یہ لٹیروں، ڈاکوں سے ڈائیلاگ اور عوام کو توڑنے کا کام کرتے ہیں، […]
کراچی(آئی این پی)سندھ ہائیکورٹ نے نجی اسکول انتظامیہ کو فیس نہ بڑھانے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں فیس میں اضافے پر نجی اسکول کے خلاف والدین کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار نے کہا کہ اگست 2022 میں اسکول کی نئی […]
کراچی(آئی این پی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے اندرون سندھ جانے والی بسوں کے کرایوں میں ساڑھے300 روپے تک اضافہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ نے مسافروں اور ٹرانسپورٹرز دونوں ہی کیلئے سنگین معاشی […]
کراچی(آئی این پی) شہر قائد کے علاقے ماڈل کالونی میں حساس ادارے اور سول انتظامیہ کے مشترکہ ا?پریشن میں 25 ٹن سے زائد مضر صحت ایرانی خوردنی تیل پکڑا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں حساس ادارے اور سول انتظامیہ نے مشترکہ […]
کراچی(آئی این پی) ایف آئی اے نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منظم حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے حوالہ گروہ کے 3 ارکان کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق حوالہ ہنڈی ڈیلرز کے خلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن جاری ہے، […]
کراچی (پی این آئی) شہر قائد کے میئر مرتضیٰ وہاب کے زیر استعمال بم پروف گاڑی واپس لے لی گئی ہے ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بم پروف گاڑی اب محکمہ داخلہ کے استعمال میں ہے۔۔۔۔ مرتضیٰ وہاب کو گاڑی سابق […]
گھوٹکی(آئی این پی)گھوٹکی میں موٹر ویایم فائیو پرگڈو انٹر چینج پرگاڑی اور ٹریلر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار افراد سکھر سے مرید شاخ جا رہے تھے کہ گاڑی اور ٹریلر کے درمیان […]