کراچی(آئی این پی)وزیراعلی سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعلیم سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔وزیراعلی سندھ جسٹس (ر) مقبول باقرنے کہا امتحانی نتائج تیار کرنے والا دو سرکاری ملازمتیں کر رہا ہے، […]