کراچی(پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 2.3 ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں کاٹھور، گڈاپ اور ملیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں […]
کراچی(پی این آئی)جلسے کی اجازت نہیں دی گئی۔۔۔۔جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں ملی۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر شرقی کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کو ایس ایس پی ایسٹ کی رپورٹ پر جلسہ کرنے کی اجازت […]
کراچی(پی این آئی)ساڑھے 9 کلو سونا پکڑا گیا۔۔۔کراچی ایئر پورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کر کے جنوبی افریقا جانے والی فیملی سے ساڑھے 9 کلو سونا برآمد کر لیا۔ذرائع کسٹم کے مطابق 17 کروڑ روپے مالیت کا سونا مختلف زیورات اور سکوں پر مشتمل ہے۔جنوبی […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آبادمیں گزشتہ روزخاتون کے قتل کے بعد نوجوان کی خودکشی کے واقعے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ رشتےمیں ناکامی پر پیش آیا، مقتولہ فضا کے اہل خانہ نے برہان کو رشتہ […]
کراچی(پی این آئی)صوبہ سندھ کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ چین سے منگوائی جانے والی بسوں کی نئی کھیپ پہنچ گئی جلد نئے روٹس شروع کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ […]
کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں سندھ اور بلوچستان کی حکومتیں مزدور کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ کریں گی۔ کراچی میں یوم مئی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی […]
کراچی(پی این آئی)شادی سے چند گھنٹےقبل دُلہا گرفتار، شہر قائد میں انوکھا واقعہ ۔۔۔ شہری قائد میں انوکھا واقعہ اس وقت پیش آیا جب مارٹن کواٹر میں رہائش پذیر شہری اسامہ قریشی کو پولیس نے اس کی شادی سے چند گھنٹے قبل گرفتار کر لیا […]
کراچی(پی این آئی)ایم کیو ایم رہنما کا قتل، 4 کو سزائے موت۔۔۔کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما علی رضاعابدی کے قتل کے 4 مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت نے آج ایم کیو ایم رہنما […]
کراچی (پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لوگوں کو راشن کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ کسی کو کھانے پینے کے بنیادی مسائل میں الجھا نہیں دیکھنا چاہتا، دو وقت کی […]
کراچی (پی این آئی) سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے وزیراعلیٰٰ ہاؤس کے باہرسڑک سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں۔ سپریم کورٹ نے نجی اور سرکاری عمارتوں کے باہرفٹ پاتھوں سے بھی رکاوٹیں اور تجاوزات ہٹانےکاحکم دیا ہے اور اس سلسلے میں چیف جسٹس پاکستان […]
کراچی(پی این آئی)آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ ملزمان کے ساتھ روابط رکھنے والے اہلکاروں کو کراچی میں کوئی پوسٹنگ نہیں دی گئی۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیرصدارت میں سندھ اسمارٹ سرویلنس سسٹم منصوبے پر اجلاس ہوا جس […]