الیکشن سے پہلے دما دم مست قلندر ہو گا، بعض باہر، تو کچھ جیل میں ہونگے، منظور وسان نے خواب دیکھ لیا

کراچی(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے دما دم مست قلندر ہوگا، بعض باہر تو کچھ جیل میں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو پہلے بھی امپائر کی ضرورت نہیں تھی اور نہ […]

کرپشن اور نااہلی عروج پر ہے، نگران وزیر اعلی نے تعلیمی بورڈز پر اجلاس طلب کر لیا

کراچی(آئی این پی)نگران وزیراعلی سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے صوبے میں تعلیمی بورڈز پر اجلاس طلب کر لیا۔ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق بورڈز میں کرپشن اور نااہلی عروج پر ہے، نگران وزیراعلی سندھ نے یونیورسٹی اینڈ بورڈز کے سیکرٹری سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ […]

گورنر ہاؤس میں فری آئی ٹی کورسز کے لیے ٹیسٹ پاس کرنے والوں کے لئے اہم خبر

کراچی (آئی این پی) گورنر ہاؤس سندھ کے ایک حصے کو مفت آئی ٹی تعلیم دینے کے لیے مختص کر دیا گیا، جس سے پچاس ہزار طلبہ مستفید ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق گورنرہاؤس سندھ کا ایک حصہ طلبہ و طالبات کی پڑھائی کیلئے مختص کردیا […]

منظور وسان نے الیکشن کی تاریخ بتادی

کراچی(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظوروسان نے الیکشن کی تاریخ بتاتے ہوئے کہا 28 جنوری 2024 کو الیکشن ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظوروسان نے الیکشن سے متعلق پیشگوئی کی ہے کہ 28 جنوری 2024 الیکشن کا […]

مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ، عوام رات گئے تک سراپا احتجاج

کراچی(آئی این پی) شہر کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام رات گئے تک سراپا احتجاج رہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، مختلف علاقوں میں کے […]

پی ٹی آئی سینئر لیڈرکے خلاف عدالتی اجازت کے بغیر نیا مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم

کراچی(آئی این پی) پی ٹی آئی سندھ کے صدر و سابق اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کے خلاف جعل سازی اور دھمکانے کا مقدمہ میں جیل حکام نے ملیر کی عدالت میں پیش کیا، عدالت میں کیس کے تفتیشی افسر نے مقدمے کے چالان […]

گاڑی اسنیچنگ اور موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث انتہائی مطلوب 4 رکنی گروہ گرفتار

کراچی(آئی این پی)ملزمان سے 1 دودھ سپلائی کی چھینی ہوئی گاڑی, 2 چوری شدہ موٹر سائیکلز, 1 رکشہ, 2 موٹر سائیکل انجن, 1 گیس کٹر, اور موٹر سائیکل کے دیگر پارٹس برآمدملزمان کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود سے ٹیکنیکل/انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار […]

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا لیاری گینگ وار کے کارندے سے آمنا سامنا

کراچی(آئی این پی)فائرنگ تبادلے کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار شکیل بادشاہ گروپ سے ہے ملزم شکیل بادشاہ گروپ کے نام پر شہریوں سے پیسے بھی وصول کرتا تھا […]

کراچی ،لینڈنگ کرتے طیاروں پر لیزرلائٹ مارنے کے واقعات، طیاروں کو خطرات لاحق ہو گئے

کراچی(آئی این پی)کراچی میں لینڈنگ کرتے طیاروں پر لیزر لائٹ مارنےکے واقعات سامنے آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ماڈل کالونی،کورنگی، شاہ فیصل کالونی، پہلوان گوٹھ اور سہراب گوٹھ سے لیزر لائٹ مارنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ائیر ٹریفک کنٹرولر (اے ٹی سی) ذرائع کا کہنا ہےکہ […]

کراچی یونیورسٹی میں تدریسی عمل معطل، اساتذہ کی طرف سے اہم مطالبہ سامنے آ گیا

کراچی(آئی این پی)جامعہ کراچی انجمن اساتذہ نے احتجاجا کلاسز کا بائیکاٹ کر کے تدریسی عمل معطل کردیا،کلاسز کے بائیکاٹ کے باعث طلبا و طالبات پریشانی سے دوچار ہیں،انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کا کہنا ہے کہ تدریسی عمل معطل رکھا جائے گا، 6سال سے جامعہ کراچی […]

ڈاکوؤں کا نیا طریقہ، فوڈ یلیوری کے بھیس میں وارداتیں کرنے لگے

کراچی(آئی این پی)کراچی میں ڈکیتی و رہزنی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان نے پولیس کی پکڑ سے بچنے کے لیے نئے طریقے اختیار کرلیے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مختلف وارداتوں کی تفتیش کے دوران یہ سامنے ا?یا ہے کہ وارداتیں کرکے فرار ہونے والے بیشتر […]