کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں نگلیریا وائرس کے باعث ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا، مریض کو9نومبر کو طبیعت خراب ہونیپرنجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں جان لیوا وائرس نگلیریا نے خطرے کی گھنٹی بجادی، کراچی میں اسکیم […]
کراچی(آئی این پی)جوائنٹ ایکشن کمیٹی برائے مہاجرین کے نمائندوں نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کی غیر قانونی بے دخلی کے خلاف 18 نومبر کو پریس کلب پر احتجاج کیا جائے گا ،نگراں حکومت گزشتہ 40 دنوں میں 2 لاکھ سے زیادہ افغان مہاجرین کو […]
کراچی(آئی این پی)ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اطلاعات غلام شبیر ڈار نے کہا ہے کہ ہمارے مطالبات سننے کے لئیے نگراں وزیراعلیٰ ہمیں وقت دیں،بصورت دیگر وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے بھینسیں کھڑی کر کے احتجاج کریں گے،وزیراعظم پاکستان ،چیف جسٹس جسٹس آف پاکستان ،آرمی […]
کراچی(آئی این پی)پاکستانمسلم لیگ( ن) کا وفد سیاسی اتحاد مضبوط بنانے کیلئے کراچی پہنچ گیا۔مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی ہدایت پر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق اور سردار ایاز صادق کراچی پہنچے، مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر بشیر […]
کراچی(آئی این پی) عدالت نے حق مہر کی عدم ادائیگی پر سابق شوہر کو عدالتی حکم کے برعکس گرفتار نہ کرنے پر ایس ایچ او کو شو کاز جاری کردیا۔ فیملی جج غربی واجد خان نیوضاحت طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیوں نہ آپ […]
کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بنگلا دیشی ایئر لائن کو کراچی ایئر پورٹ پر پارک اپنا طیارہ ہٹانے کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔سی اے اے حکّام نے بنگلا دیشی ایئر لائن کو کراچی ایئر پورٹ پر طویل عرصے سے […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے ماہی گیروں نے 70 کروڑ روپے مالیت کی’ سوا ‘مچھلیاں پکڑ لیں۔کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں سوا مچھلیاں پکڑلیں، جال میں آنے والی مچھلیوں کی مالیت 70 کروڑ روپے ہے۔کوسٹل میڈیا سینٹر […]
کراچی(آئی این پی) غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کا انخلا جاری ہے اور ایسے میں کراچی سے چمن بارڈر بھیجا گیا افغان شہری واپس شہر قائد پہنچ گیا۔چمن باڈر سے واپس آنے والے افغان شہری سلیم کا ویڈیو بیان بھی منظرعام پر […]
کراچی(آئی این پی) میمن گوٹھ پولیس نے اسپتال کی نرسوں کو ہراساں کرنے کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او میمن گوٹھ فیصل ملک کے مطابق گرفتار ملزمان میں واسو اور صابر شامل ہیں۔ ملزمان نے اپنے دیگر ساتھیوں کے بارے میں […]
کراچی(آئی این پی) پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کی ایئرایمبولینس سروس 5 سال بعد بحال ہوگئی۔میڈیکل ایمرجنسی کے لیے ایدھی فاؤنڈیشن کا فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے بعد پہلی پرواز کے ذریعے 2 مریضوں کو کوئٹہ سے کراچی لایا گیا، دونوں […]
کراچی(آئی این پی) آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے کراچی میں آن لائن کمپنی کا کام کرنیوالے شہری کو درپیش معاملے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لے لیا۔انہوں نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کو انکوائری کے احکامات جاری کرتے ہوئے […]