کراچی(آئی این پی)سندھ کابینہ نے گندم کی سپورٹ پرائس 4000 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔نگراں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی جبکہ نہتے فلسطینی […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کی عدالت نے گارڈن ایسٹ میں مسقط روڈ پر واقع رہائشی عمارت کی غیر قانونی چوتھی منزل کو گرانے کا حکم دے دیا۔عدالت میں گارڈن ایسٹ مسقط روڈ پر رہائشی عمارت کی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست گزار […]
کراچی(آئی این پی)سندھ بھر میں غیر قانونی غیر ملکیوں کو گرفتار کر کے رکھنے کے لیے 3 ہولڈنگ سینٹرز قائم کیے گئے ہیں، غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف کل سے آپریشن شروع ہو گا۔کراچی میں زیرِ حراست غیر قانونی افغان باشندوں کو ٹرین کے […]
کراچی(آئی ین پی)کراچی میں سی ویو پر شہری سے رشوت لینے پر 2 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ دو روز قبل سرجانی کے رہائشی فراز دوستوں کے ساتھ سی ویو آیا تھا، اس نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ شاہین فورس کے […]
کراچی (آئی این پی) کراچی میں میٹرک پاس طلبا کی مارکس شیٹس روک دی گئی، مارج شیٹس جاری نہ ہونے کی وجہ سے طلبا شدید پریشانی کا شکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق نگراں سندھ حکومت کی عدم دلچسپی اور محکمہ بورڈز و جامعات کی لاپرواہی کے […]
کراچی(آئی این پی) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) نے ایم کیوایم لندن کے ٹارگٹ کلر رحمان قریشی عرف ببلو کو گرفتار کرلیا، ملزم نے متعدد سیاسی مخالفین کی ٹارگٹ کلنگ کی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں سی ٹی ڈی نے لائینزایریا میں کارروائی […]
کراچی (آئی این پی) غربت سے تنگ آکر خاتون نے دو بیٹیوں سمیت زہر پی لیا ، جس کے نتیجے میں اسپتال منتقلی کے دوران ایک بچی دم توڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گگھرپھاٹک کے قریب خاتون نے دو بیٹیوں سمیت زہر پی […]
سکھر(آئی این پی)سکھر ڈویلپمنٹ الائنس کے چیئرمین حاجی محمد جاوید میمن نے حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد حکومت نے گیس کی قیمتوں میں […]
خیر پور (آئی این پی ) خیر پور کے علاقے کھینواری کے قریب گزشتہ روز باراتیوں کی کشتی الٹنے کے حادثے کے بعد کشتی بان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق کشتی بان کو زیادہ افراد کشتی میں سوار کرنے کے الزام میں […]
سکھر(آئی این پی)سکھر کی نامور سماجی شخصیت و پی ٹی آئی رہنما میڈم صفیہ بلوچ نے کہا ہے سندھ کا تیسرا بڑا شہر سکھر حکمرانوں کی عدم دلچسپی اور افسران کی غفلت و لاپرواہی کے سبب کچرے، غلاظت کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکا ہے، شہر […]