بجلی کے نرخ کے حوالے سے اہم انکشاف

کراچی(پی این آئی) بجلی کے نرخ کے حوالے سے اہم انکشاف۔۔۔وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی کے نرخ کے حوالے سے اہم اعتراف کر لیا ۔وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے اعتراف کیا کہ پاکستان میں بجلی کے نرخ خطے کے مقابلے میں بہت […]

مسجد کی چھت پر قائم گٹکے کا کارخانہ پکڑاگیا

کراچی (پی این آئی)رضویہ سوسائٹی کے علاقے شاہجہاں آباد میں کومبنگ آپریشن کے دوران مسجد کی چھت پر قائم گٹکا بنانے کا کارخانہ پکڑا گیا، پولیس آپریشن کے دوران منشیات فروشی، اغوا اور پولیس مقابلے کی متعدد مقدمات میں ملوث ایک ملزم کو بھی گرفتار […]

ریڈیو پاکستان کے اسٹیشن کی بجلی کاٹ دی گئی۔۔۔۔۔

اسلام آباد (پی این آئی)ریڈیو پاکستان کے اسٹیشن کی بجلی کاٹ دی گئی۔۔۔۔۔بلوں کی عدم ادائیگی پر ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی بجلی کاٹ دی گئی۔ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی انتظامیہ کے مطابق بجلی نہ ہونے کے باعث نشریات 2 روز سے معطل ہیں۔ ریڈیو پاکستان لاڑکانہ […]

بڑی خوشخبری، پاکستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی ( پی این آئی)سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے ، ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا […]

کراچی ایئرپورٹ فروخت ہو گا یا نہیں؟ سی اے اے کا اہم بیان آگیا

کراچی (پی این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر زیرگردش کراچی ایئرپورٹ فروخت کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان سی اے اے کے مطابق گذشتہ روزسے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرجناح ٹرمینل ایئرپورٹ کوخفیہ طورپرفروخت کرنے ترجمان کا کہنا ہے کہ […]

جائیداد کا لالچ، بیٹے نے باپ کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

کراچی(پی این آئی)جائیداد کا لالچ، بیٹے نے باپ کے ساتھ کیا سلوک کیا؟کراچی میں جائیداد میں حصے کے لیے والد پر تشدد کرنے والے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔باپ جاوید کا الزام ہے کہ چھوٹا بیٹا جائیداد میں اپنا حصہ لینے کے لیے […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیپلز پارٹی رہنما جاں بحق ہو گئے

کراچی (پی این آئی)کراچی میں دن دیہاڑے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے پیپلز پارٹی کے کارکن کو قتل کردیا گیا واقعہ کراچی کے علاقے کورنگی میں پیش آیا جہاں سیاسی جماعت کے کارکن عامر عباسی کو نامعلوم مسلح ملزمان نے نشانہ بنایا۔ملزمان نے مقتول کو […]

ہیٹ اسٹروک سے مزیدکئی افراد ہلاک، ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟ افسوسناک خبر

کراچی (پی این آئی)کراچی میں 21 جون سے یکم جولائی تک ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتوں کی تعداد 49 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے آج مزید 4 افراد انتقال کرگئے ہیں، چاروں اموات عباسی شہید اسپتال میں […]

شہری نے پریمیم نمبر پلیٹ 10 کروڑ روپے میں خریدلی

کراچی (پی این آئی)محکمہ ایکسائز کی جانب سے پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی کراچی کے مقامی ہوٹل میں کی گئی۔ پریمیم نمبر پلیٹس کی نیلامی کی تقریب میں اے ون کی نمبر پلیٹ 10 کروڑ روپے میں نیلام ہوئی ،شہری مزمل کریم نے نمبر پلیٹ […]

close