کراچی میں گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کو ہلاک کرنے والی ملزمہ کے پاس ڈرائيونگ لائسنس نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر کا کہنا ہے کہ پولیس تفتیش میں ملزمہ نتاشا کے اہلِ خانہ نے انکشاف کیا ہے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں بجلی اور گیس کے بعد پانی بھی مہنگا ہوگیا ۔ میئر کراچی مرتضٰی وہاب کی زیر صدارت واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا پانچواں اجلاس ہوا جس میں پانی کے بلوں میں 23 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی ۔ذرائع کے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کی فوٹیج سامنے آگئی۔ گزشتہ روز کارساز کے علاقے میں اسٹیڈیم کے قریب تیز رفتار گاڑی موٹر سائیکل سواروں کو روندتی ہوئی دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی تھی، حادثے میں ایک گاڑی مکمل طور پر […]
کراچی(پی این آئی ) سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں گھر بیٹھے گاڑی رجسٹرڈ کرانے کی سہولت کا اعلان کردیا گیا۔ وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ اور ایکسائز شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ ایکسائز کی کل اہم میٹنگ ہوئی ہے، اب […]
میرپور خاص (پی این آئی)گاؤں عبداللّٰہ آباد میں بارش کے پانی سے بھرے ہوئے گڑھے میں 2 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں، جن کی عمریں 6 اور 9 سال تھیں۔ پولیس نے مزید بتایا کہ […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں معروف تاجر کی اہلیہ کی تیز رفتار گاڑی نے متعدد افراد کو روند ڈالا، افسوسناک ٹریکف حادثے میں باپ بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق، پولیس نے کار ڈرائیو کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ’تاجر دوست سکیم‘ کراچی کے تاجروں پرماہانہ 60 ہزار روپے ایڈوانس ٹیکس لاگو کر دیا۔ اس ہوشربا ٹیکس پر سٹپٹائے تاجروں نے 28اگست سے ملک گیر شٹرڈائون ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں […]
گھوٹکی کے قریب سکھر ملتان موٹروے پر مسافر بس ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ ڈرنگ ملوک والی کے قریب پیش آیا، جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی […]
کراچی (پی این آئی)کراچی چیمبر آف کامرس نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب کی طرح سندھ کے عوام کو بھی بجلی کے بلوں میں 14روپے فی یونٹ ریلیف دیا جائے۔ کراچی چیمبر سے جاری اعلامیے میں صدر مملکت، وزیر اعظم اور وزیر توانائی […]
کراچی (پی این آئی)سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں دو دن سے جاری شدید بارشوں کے بعد شہر کا برا حال ہوگیا۔ سکھر میں دو دن سے شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور 24 گھنٹوں کے دوران 297 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی […]
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیو ویکسین سے انکاری والدین کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سندھ نے محکمۂ ہیلتھ کو انسداد پولیو مہم مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ […]