کن کن علاقوں میں گیس بند رہے گی؟سوئی سدرن گیس کمپنی کا اہم اعلان

کراچی (پی این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ عظیم پورہ سے جام صادق پل کراچی تک نئے بچھائی گئی 20 انچ قطر x 9 کلومیٹر گیس ڈسٹری بیوشن پائپ لائن منصوبے کا ہک اپ 2 اہم مقامات پر کیا جائے گا […]

سول اسپتال سے کروڑوں روپے مالیت کی ادویات چوری ہوگئیں

کراچی(پی این آئی)سول اسپتال میں کینسر کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی کروڑوں روپے مالیت کی ادویات چوری ہوگئیں۔ اسپتال سے ادویات چوری ہونے کا مقدمہ سول اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر خالد بخاری کی مدعیت میں تھانہ عیدگاہ میں درج کرلیا گیا ہے۔درج […]

کراچی میں فائرنگ، ہلاکتیں ہو گئیں

کراچی(پی این آئی)کراچی میں فائرنگ، ہلاکتیں ہو گئیں۔۔۔کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے باپ جاں بحق اور بیٹا زخمی ہوگیا۔واقعہ کورنگی میں ایل پی جی گیس کی دکان میں ڈکیتی کے دوران پیش آیا،جاں بحق شخص کی شناخت ظفر اقبال اور زخمی کی وہاب […]

سانگھڑ کے بعدایک اورشہر میں بھی بے زبان جانور پر ظلم کا دلخراش واقعہ

حیدرآباد (پی این آئی)حیدرآباد میں تشدد کرکے گدھے کی ٹانگ توڑ دی گئی، واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم گدھا گاڑی چلاتا ہے، کل اس نے دوسری گاڑی کے گدھے کی ٹانگ توڑ […]

300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے بڑا اعلان

کراچی(پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے کرایہ داروں کو فری سولر لگا کر دیں گے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانگھڑ میں ایک اونٹنی کا پاں کاٹ دیا […]

بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے حکومت نے بڑے منصوبے کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) بجلی کے صارفین کو ریلیف دینے کے لیے سندھ حکومت نے تیرتے ہوئے سولرپاور منصوبے کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پاکستانی میں اپنی نوعیت کا یہ منفرد منصوبہ سندھ کے شہر ٹھٹھہ سے 36کلومیٹر دور کینجھر جھیل میں […]

اضافی کرایہ وصولی پر کارروائی، ٹرانسپورٹرز پر لاکھوں روپے جرمانہ عائد

کراچی(پی این آئی)اضافی کرایہ وصولی پر کارروائی، ٹرانسپورٹرز پر لاکھوں روپے جرمانہ عائد۔۔۔محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر 12 لاکھ 88 ہزار کا جرمانہ عائد کردیا۔عیدالاضحیٰ آتے ہی ٹرانسپورٹرز کی طرف اضافی کرائے وصول کیے جانے کے خلاف محکمہ ٹرانسپورٹ […]

گورنر سندھ کا زخمی اونٹ کے مالک سے متعلق اہم اعلان

کراچی(پی این آئی)گورنر سندھ کا زخمی اونٹ کے مالک سے متعلق اہم اعلان۔۔۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سانگھڑ میں مبینہ بااثر وڈیرے کے ظلم کا شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان کردیا۔گورنر سندھ کا کہنا تھاکہ کھیت میں داخل ہونے پر اونٹ کی […]

کس ضلعے کی پولیس ڈاکوؤں کے فرار میں ملوث نکلی؟

سکھر(پی این آئی))کس ضلعے کی پولیس ڈاکوؤں کے فرار میں ملوث نکلی؟سکھر میں سول اسپتال کے جیل وارڈ سے ڈاکو خیرو تیغانی کے فرار ہونے کے معاملے پر پولیس کا مؤقف سامنے آگیا۔پولیس کے مطابق پولیس اہلکاروں نے قیدی کے ساتھیوں کو جیل وارڈ تک […]

جج کرپٹ اور بے ایمان، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بھی بول پڑے

کراچی(پی این آئی)جج کرپٹ اور بے ایمان، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بھی بول پڑے۔۔۔۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے کہا ہے کہ میرا گمان ہے جج کرپٹ اور بے ایمان نہیں ہو سکتا، کچھ کوششیں ایسی ضرور ہوئیں لیکن خدا کی […]

close