افسوسناک خبر،3 خواتین جاں بحق

سانگھڑ میں تالاب میں ڈوب کر 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ افسوس ناک واقعہ سانگھڑ کے علاقے شاہپور میں پیش آیا جہاں خاتون کپڑے دھوتے وقت پاؤں پھسلنے کے باعث تالاب میں گرگئی۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق خاتون کو بچانے کے لیے دو اور خواتین […]

بات نہ مانی گئی تو !!! وزیراعلیٰ سندھ نے بڑی دھمکی دیدی

  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نہری منصوبوں کے معاملے پر وفاقی حکومت کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جمہوری طریقے سے بات نہ مانی گئی تو ایک منٹ میں حکومت چھوڑ دیں گے۔ وہ ٹھٹھہ میں ایک تقریب سے خطاب […]

خوفناک حادثہ پیش آگیا

  کراچی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افرادجاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ کراچی کے علاقے نیوچالی میں پیش آیا جہاں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق نوجوانوں کی […]

کراچی کے مسائل کا حل، 2 اپوزیشن جماعتوں میں اتفاق رائے

کراچی کے مسائل کا حل، 2 اپوزیشن جماعتوں میں اتفاق رائے۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے مسائل پر ایم کیو ایم اور اے این پی نے ہم آواز ہوتے ہوئے تمام مسائل کو انتظامی مسئلہ قرار دے دیا۔ اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید ایم کیو ایم […]

واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 4 سالہ بچہ جاں بحق

واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 4 سالہ بچہ جاں بحق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 4 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن فیضان کے مطابق افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں بچہ […]

کراچی پولیس نے 2 سو بڑی گاڑیاں ضبط کر لیں

کراچی پولیس نے 2 سو بڑی گاڑیاں ضبط کر لیں۔۔۔۔۔۔۔ کراچی: کراچی میں ڈمپرز، ٹینکرز اور ٹرکوں سے خوفناک ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے حتمی اقدامات کے تحت گزشتہ دو روز کے دوران 200بڑی گاڑیاں ضبط کر لی گئی ہیں جن میں سے انتہائی خراب اور […]

سندھ پولیس کی لیڈی اہلکار کی پھندا لگی لاش

سندھ پولیس کی لیڈی اہلکار کی پھندا لگی لاش۔۔۔۔۔۔۔۔ میرپور خاص میں لیڈی پولیس اہلکار کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ایک لیڈی پولیس اہلکار کوقتل کیاگیا ہے اور جیل اہلکارکو بھی حراست میں لےلیا گیا ہے۔پولیس نے سی سی […]

کراچی میں گرفتاریوں کا حکم

کراچی میں گرفتاریوں کا حکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی: وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار نے کہا ہےکہ پولیس کو گاڑیاں جلانے والے افراد کو گرفتارکرنےکے احکامات دیے ہیں۔ صوبائی وزیر داخلہ نے ڈمپر حادثات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ حادثات میں ملوث ڈرائیوروں کو گرفتار کرنےکے واضح احکامات […]

ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی، شہری مشتعل، ٹرکوں کو آگ لگا دی

ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی، شہری مشتعل، ٹرکوں کو آگ لگا دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں پاور ہاؤس چورنگی کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص زخمی ہوگیا، جس کے بعد مشتعل افراد نے 9 ٹرکوں کو آگ لگا دی۔ شہریوں […]

گاڑی مالکان پر بڑی پابندی عائد

گاڑی مالکان کے لئے اہم خبر آگئی ، کمشنر کراچی کی جانب سے 2 ماہ کے لئے بڑی پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک کی سفارش پر کمشنرکراچی کا بڑا اقدام سامنے آیا ، گاڑیوں کے ممنوعہ پارٹس کی فروخت […]

close