کراچی (پی این آئی) میر مرتضیٰ بھٹو قتل کیس کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران سندھ ہائی کورٹ نے ملزمان غلام مصطفیٰ، گلزار احمد، ظفر احمد اور اصغر میمن کے 25 ہزار روپے کے قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر […]
سجاول (پی این آئی) سجاول میں جوڈیشل سب جیل کے تین قیدی کھڑکی توڑ کر فرار ہو گئے۔ اس حوالے سے سب جیلر مشتاق سعید کا کہنا ہے کہ تینوں قیدی بیرک نمبر 3 سے فرار ہوئے ہیں۔ان کا مزید کہنا ہے کہ تینوں فرار […]
کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان نے وزیر اعلیٰ سندھ کے انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ایم کیو ایم رہنما صادق افتخار نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے حوالے […]
کراچی (پی این آئی) بلدیہ ناردرن بائی پاس خواستی گوٹھ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول پیپلز پارٹی کا کارکن تھا۔ تفصیلات کے مطابق موچکو کے علاقے بلدیہ ناردرن بائی پاس خواستی گوٹھ میں فائرنگ سے ایک […]
کراچی(پی این آئی)دھاندلی کیخلاف احتجاج، ٹریفک کا نظام درہم برہم۔۔۔۔۔۔۔کراچی میں مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف مختلف جماعتوں کے احتجاج کے دوران ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا، پریس کلب کے سامنے جماعت اسلامی، پی ٹی آئی نے دھرنا دیا۔کراچی پولیس کا مظاہرین کو سندھ […]
کراچی(پی این آئی)گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی میں بلدیہ ٹاؤن کے علاقے جام نگر میں گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔پولیس حکام کے مطابق شہری شادی کی تقریب میں شرکت کےلیے بھینس کالونی سے […]
کراچی(پی این آئی) احتجاج کرنیوالوں کیخلاف لاٹھی چارج، بڑی گرفتاریاں۔۔۔۔۔۔پولیس نے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والے قومی عوامی تحریک کے کارکنان کو حراست میں لے لیا۔قومی عوامی تحریک نے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیا جس میں […]
کراچی(پی این آئی)ڈاکو بے لگام ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔کراچی میں ڈاکو بے لگام ہوگئے، چند گھنٹوں میں فائرنگ کے واقعات میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کورنگی میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے 2 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ بنارس فلائی اوور پر […]
کراچی(پی این آئی) سندھ کے تعلیمی اداروں کو ایک ساتھ 3 تعطیلات مل گئیں، شب برات کی عام تعطیل کے باعث صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 3 روز بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شب برات کی آمد پر سندھ کے محکمہ تعلیم نے صوبے […]
کراچی (پی این آئی)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، جماعت اسلامی اور جمعیت علمائے اسلام نے کل سندھ اسمبلی کے باہر انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انتخابات میں […]
کراچی (پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ اسمبلی کےلیے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے سندھ اسمبلی میں اسپیکر کےلیے ایڈووکیٹ صوفیہ شاہ اور ڈپٹی اسپیکر کے […]