انٹر میڈیٹ کے امتحانات ملتوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے 28 اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مؤخر کردیے۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق انٹر کے امتحانات اب 5 مئی سے شروع ہوں گے۔اعلامیے میں کہا […]
