کراچی(آئی این پی)۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ شیخ رشید اور اس جیسے دیگر نااہل وفاقی وزراء نے عمران خان کو بند گلی میں لا کھڑا کیا ہے اور اب عمران خان […]
کراچی (آئی این پی)کراچی میں کھلونا پستول دکھا کر شہریوں کو لوٹنے والا گینگ عوام کے ہتھے چڑھ گیا جنہیں لوگوں نے درگت بناکر پولیس کے حوالے کردیا۔کراچی شہر میں لوٹ مار کی وارداتیں معمول بن چکی ہیں، لوگ اتنے غیر محفوظ ہوگئے ہیں کہ […]
جیکب آباد(آئی این پی) ایپکا سندھ کا ملازمین کے مسائل حل نہ ہونے کے خلاف 12مئی کو وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کا ایک اجلاس صوبائی صدر احمد نواز پٹھان کی صدارت میں ہوا، […]
کراچی(آئی این پی) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی مسلسل گرتی ہوئی قدر سے سرمایہ کار اورمنی چینجرز پریشان، ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے حکومت اور اپوزیشن کو اپنی لڑائی پارلیمنٹ میں لڑنے کا مشورہ دے دیا۔ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف […]
کراچی(آئی این پی) شہر قائد کی تاریخ میں پہلی بار اتنی بڑی مالیت کی پکڑی جانے والی منشیات پولیس اہلکاروں کیلئے مصیبت بن گئی۔سرجانی ٹاؤن پولیس گزشتہ روز پکڑی گئی ایک ارب ڈالر مالیت کی منشیات کے حوالے سے نئی مشکل میں پھنس گئی ہے، […]
کراچی(آئی این پی)ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کلفٹن کے ساحل پر ایک اور غیر ملکی یوٹیوبر کو ہراساں کرکے ٹھگنے کی کوشش کی گئی ہے۔ساحل پر گھڑ سواری کرانے کے بعد غیر ملکی سیاح سے طے شدہ سے زیادہ پیسوں کا تقاضہ […]
کراچی(آئی این پی)شیر شاہ اسٹریٹ نمبر 13 تانگہ اسٹینڈ کے قریب جمعرات کو لوٹ مار کید وران مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 17سالہ میٹرک کا طالبعلم دین محمد جمعے کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، سکھن کے علاقے […]
کراچی(آئی این پی)نظام مصطفی پارٹی کے چیئرمین سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹرحاجی محمدحنیف طیب،پارٹی صدرمیاں خالدحبیب الٰہی ایڈووکیٹ، جنرل سیکریٹری پروفیسرعبدالجبارقریشی،چیف آرگنائزانجینئرعبدالرشیدارشدنے ملک میں بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی پرگہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک تحریک عدم اعتمادپرووٹنگ نہیں ہوجاتی اس وقت تک […]
کراچی(آئی این پی) سندھ پولیس نے لیاقت آباد میں نومولود بچی کے پْراسرار قتل کا معمہ حل کرلیا، بچی کی قاتل ماں نکلی۔تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس نے 22 دن کے بچی کے قتل کی تحقیقات کے دوران مقتولہ کی ماں کو تحویل میں لیکر […]
کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں مرغی اور بکرے کے گوشت کی قیمتیں مقرر کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی زیر صدارت قیمتوں کے تعین کے لیے ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ طویل مشاورت کے […]
کراچی(آئی این پی)سندھ پولیس نے 14 مارچ کو ملیر سے محض 7 ہزار روپے تاوان کے لیے اغوا کی جانے والی بچی کو جامشورو سے بازیاب کرالیا۔ڈسٹرکٹ ملیر پولیس نے چودہ مارچ کی دوپہر بن قاسم کے علاقے پیپری سے اغواء کی جانے والی سات […]