کراچی(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں آنے والے دنوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارش کا کوئی امکان نہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کا موسم مزید سرد ہوگیا، محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گہا ہے […]
کراچی(آئی این پی) نجی ہسپتال میں نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی، اہلخانہ کا کہنا ہے کہ مریض کو داخل کرتے وقت انتظامیہ کو بتایا تھا، یہ خودکشی کرسکتا ہے۔تفصیلات کے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے نجی ہسپتال میں نوجوان […]
کراچی(آئی این پی) پولیس نے دھوبی گھاٹ کچرہ کنڈی سے 20 دستی بم ملنے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا، دستی بم دہشت گردی میں استعمال کرنے کی نیت سے رکھے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے دھوبی گھاٹ کچرہ کنڈی سے 20 دستی […]
دادو (آئی این پی) پیپلز میڈیکل کالج شہید بے نظیر آباد کی فائنل ایئر کی طالبہ نے خود کشی کرلی، 2 دن پہلے ڈاکٹرعصمت کے والد نے 4افراد پر بیٹی کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کروایا تھا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں دادو میں […]
کراچی(آئی این پی) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والوں کا مقدمہ وفاقی وزراء، پنجاب حکومت اور مری کی انتظامیہ کے خلاف قائم ہونا چاہیے،جماعت اسلامی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کا حق ہے کہ […]
تھرپارکر(آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ تھرپارکر کے عوام کو تعلیم، صحت، پانی اور روزگار کے ذرائع دیئے جائیں اور وہاں کے لوگوں کی زمین کی حفاظت کی جائے۔ ہفتے کو مٹھی میں تھرپارکر بار ایسوسی ایشن […]
کراچی(آئی این پی)مشیرزراعت منظور وسان کا وفاقی حکومت کے الزامات پر رد عمل میں کہنا تھا کہ عمران حکومت کی نااہلی برقراررہی تو ملک میں خوراک کی شدید قلت ہوسکتی ہے, تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاقی وزیر حماد اظہر نے یوریا کھاد کا اپنا کوٹہ […]
کراچی (آئی این پی) وزیر بورڈز و جامعات سندھ اسماعیل راہو نے کہا کہ سندھ حکومت کا تعلیمی بورڈز کی اصلاحات اور ڈیجیٹلائیزیشن کا فیصلہ کیا ہے،تمام تعلیمی بورڈز کا رزلٹ ڈیجیٹلائز کرنے پر کام ہو رہا ہے، تمام تعلیمی بورڈز آٹومیشن اور ڈیجیٹلائیزیشن ہونے […]
کراچی(آئی این پی) واٹر بورڈ کے 352 سینئر افسران کی ترقیاں، ڈسپلن آف سروسز کے قوائد و ضوابط کے تحت ڈپارٹمنٹل پروموشن سلیکشن کمیٹی کی شفارشات پر ترقیاں کی گئیں۔ افسران کا وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور وائس چیئرمین واٹر بورڈ سید […]
سکھر(آئی این پی) انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے ایک ارب لاگت کا دریائے سندھ پر لگا جدید سسٹم ناکارہ بتا کر کباڑی کے حوالے کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دریائی پانی کی ناپ جدید طریقے سے کرنے کا سسٹم کباڑی کے حوالے کر دیا […]
تھرپارکر(آئی این پی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی تھر آمد پر علاقے کی قسمت جاگ اٹھی۔چیف جسٹس کی آمد کے موقع پر مٹھی شہرکی گلیوں اور شاہراہوں کو چمکا دیا گیا، ہسپتالوں میں صفائی، مرمت اور رنگ و روغن کا کام جاری ہے۔ چیف […]