کراچی(آئی این پی) پولیس حکام نے اورنگی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کو بے گناہ قرار دے دیا اور کہا مقتول نوجوان ارسلان اورزخمی یاسر نہتے تھے۔ ہفتہ کو کراچی کے علاقے اورنگی ٹان میں مبینہ پولیس مقابلے میں […]
کراچی (آئی این پی) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بس سروس کو جنگلا بس کہنے والے آج کسی اورحکومت کے منصوبوں کے فیتے کاٹ رہے ہیں، اعلانات پر مبنی حکومت کا نام اعلان خان ہونا چاہیے۔ جمعہ کو ترجمان سندھ حکومت […]
کراچی(آئی این پی) کسٹمز کے ادارے نے جعلی کاغذات پر پرانی گاڑیاں درآمد کرنے والے گروہ کا سراغ لگا لیا، جعلی کاغذات بنانے میں ملوث ایک بینک ملازم سمیت 9 ملزمان کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔ جمعہ کو پاکستان کسٹمز کلیکٹریٹ اپریزیمنٹ ویسٹ کراچی نے […]
کراچی (آئی این پی)کراچی کے علاقے گلشن معمار سیکٹر زیڈ 3 میں زیر تعمیر مکان کے ساتھ زور دار دھماکہ ہوا، جس میں چوکیدار معمولی زخمی ہوگیا۔جمعہ کو ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا زیر زمین سیوریج لائن میں گیس جمع ہونے سے ہوا،دھماکے کے بعد […]
کراچی(آئی این پی) شہر کے درجہ حرارت میں کمی کے سبب صبح اور رات کے اوقات میں ٹھنڈ میں اضافہ ہوگیا جب کہ اگلے چندرروز کے دوران پارہ مذید گرسکتا ہے۔محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران […]
کراچی(آئی این پی) انویسٹی گیشن پولیس نے 6 ماہ قبل آئی ٹی کے کاروبار سے وابستہ شہباز نتھوانی کے قتل کا معمہ حل کرلیا، پولیس نے مقتول کی اہلیہ اور اس کے ساتھی کو قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔رواں سال 7 جون کو سچل […]
کراچی(آئی این پی) پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر 180 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 65 پیسے کا ہونے کے بعد 178.08 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 […]
کراچی (آئی این پی)کراچی میں مشتبہ اومی کرون کیس سے متعلق قومی ادارہ صحت کی وضاحت سامنے آگئی۔قومی ادارہ صحت نے کہا کہ کراچی سے رپورٹ اومی کرون ویرینٹ کے مشتبہ کیس کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی ہے اس سلسلے میں مکمل جینوم سیکوئنس ٹیسٹ […]
کراچی(آئی این پی) جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ ایچ ڈی اے ملازمین کو 11ماہ سے تنخواہ نہ دینا ظلم اورانسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی ہے۔پیپلز پارٹی مزدور دشمنی بند کرے۔ایچ ڈے اے کے محنت […]
کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مرکز بہادر آباد پر کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی،گیس کی لوڈ شیڈنگ اور […]
کراچی(آئی این پی)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے پہلے مرحلہ کے کامر س ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین […]