سرگودھا سے کراچی جانے والی ملت ایکسپریس بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی

پڈعیدن(آئی این پی)سرگودھا سے کراچی جانے والی ملت ایکسپریس بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی،پڈعیدن ریلوے تھانہ کی حدود 382کلومیٹر کے مقام پر ڈڈاون ریلوے ٹریک کا آدھا فٹ ٹکرا ٹوٹا ہوا تھا،راہگیر کی اطلاع پر ٹرین کو اسٹیشن پر روک کیا گیا،مرمتی کام […]

پنشنرز بھی اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئے

سکھر(آئی این پی)سیپکو ملازمین کے بعد سیپکو پینشنرز بھی اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئے،مطالبات کے حق میں پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی،فلک شگاف نعریبازی،بالا حکام سے نوٹس لیکر مطالبات منظور کرنے کا پرزور مطالبہ،تفصیلات کے مطابق سیپکو پینشنرز ویلفئیر ایسوسی ایشن سندھ […]

سکھر بیراج سے منسلک تمام نہروں میں 6 تا 20 جنوری تک پانی بند رہے گا

سکھر(آئی این پی) سکھر بیراج سے منسلک تمام نہروں میں 6 جنوری تا 20 جنوری 2022 تک پانی بند رہے گا۔ اعلامیہ تفصیلات کے مطابق چیف انجینئر سکھر بیراج لیفٹ بنک سکھر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سکھر بیراج سے منسلک تمام […]

جام شیر شیخ کوبیٹے کی تلاش، ضامن علی شیخ دس روز سے لاپتہ، سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج

سکھر(آئی این پی) گھوٹکی کے نواحی گاؤں کے مکین جام شیر شیخ نے اپنے عزیزوں کے ہمراہ لاپتہ بیٹے کی تلاش کے سلسلے میں سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ دس دن قبل اسکا چودہ سالہ بیٹا ضامن علی شیخ گھر […]

حلقہ این اے 196پر دوبارہ گنتی ،پی ٹی آئی امیدوار نے تحفظات ظاہر کرتے ہوئے بائیکاٹ کر دیا

جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آباد کے قومی حلقہ این اے 196پر دوبارہ گنتی کا پی ٹی آئی امیدوار نے تحفظا ت ظاہر کرتے ہوئے بائیکاٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج اور رٹرننگ افسر غلام علی کناسرو کی نگرانی […]

عرب شہزادوں کو شکار کی اجازت دینے کا معاملہ، متعلقہ محکموں کے افسران جواب جمع نہ کراسکے، عدالت کا اظہار برہمی، افسران نے مہلت طلب کرلی

سکھر(آئی این پی) حکومت پاکستان اور سندھ کی جانب سے عرب شہزادوں کو شکار کی اجازت دینے کا معاملہ،سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن کی سماعت،متعلقہ محکموں کے افسران جواب جمع نہ کراسکے،عدالت عالیہ کا اظہار برہمی،افسران نے مہلت طلب کرلی،عدالت نے سماعت غیر معینہ مدت […]

سندھ کے بلدیاتی قانون کوکالا قانون کہنے والوں کا منہ کالا ہوگا، ہم پاکستان زندہ باد ،آپ پاکستان مردہ باد نعرے لگانے والے ہو، بلاول بھٹو کی دھواں دار پریس کانفرنس

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ سندھ حکومت کے بلدیاتی قانون کوکالا قانون کہنے والوں کا منہ کالا ہوگا،ہم پاکستان زندہ باد کہنے والے اورآپ پاکستان مردہ باد کے نعرے لگانے والے ہو،مصطفی کمال ہویا وسیم اخترہو دونوں نے […]

محکمہ صحت کا انوکھا کارنامہ، سرکاری ادویات کو کچرے میں پھینک کر آگ لگادی گئی

نواب شاہ(آئی این پی)محکمہ صحت کا انوکھا کارنامہ، سرکاری ادویات کو کچرے میں پھینک کر آگ لگادی گئی، لاکھوں روپے کی سرکاری ادویات کچرے میں پھنک کر جلادی گئیں، وزیر اعلی سندھ کے ہیپاٹاٹس پروگرام سمیت دیگر امراض کی اودیات کو کچرے میں پھنک کر […]

وزیر اعلیٰ کو پینٹ پہننا ناظم آباد نے سکھایا، پیپلز پارٹی اس شہر اور ملک کی دشمن ہے،سابق میئر نے سارا غصہ مراد علی شاہ پر نکال دیا

کراچی (آئی این پی) ایم کیو ایم رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اس شہر اور ملک کی دشمن ہے،کراچی 309 ارب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے، باہر ممالک میں تمام اختیارات میئر کے پاس ہوتے ہیں، سیاسی […]

پسندکی شادی، لڑکی کی ماں موت کی سوداگر بن گئی، پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کرلیا

کراچی (آئی این پی) انویسٹی گیشن پولیس نے کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں اندھے قتل کا معمہ حل کرلیا، پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کی ماں ہی موت کی سوداگر بن گئی۔ اتوار کو پولیس کے مطابق ماں نے بیٹی کے شوہر کو […]

حکومتی نا اہلی کے سبب مہنگائی نے ملک میں پنجے گاڑ لیے ہیں، سابقہ اتحادی جماعت کی قیادت پھٹ پڑی

سکھر (آئی این پی) جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پوری طرح ایک ناکام حکومت ہے،حکومتی نا اہلی کے سبب مہنگائی نے ملک میں پنجے گاڑ لیے ہیں، ملک کے غریب عوام مہنگائی سے پریشان ہیں اور خود […]

close