کراچی میں داخل ہونیوالی ہیوی ٹریفک کو کن اوقات میں بند کرنے کا حکم؟

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں ہیوی ٹریفک پر پابندی کے حکم پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے داخلے سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ڈی آئی جی ٹریفک عدالت میں پیش ہوئے۔ڈی […]

سستے بازار سے ایک ساتھ 10 موٹر سائیکلیں چوری ہونے کا انکشاف

کراچی (آئی این پی) نیو کراچی یوپی کے سستے بازار سے ایک ہی جگہ سے 10 موٹر سائیکلیں چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ہر بدھ اور اتوار کو یوپی کے بازار سے مسلسل درجن بھر سے زائد بائیک چوری ہورہی ہیں مگر نیوکراچی پولیس […]

بیوی اور بچوں کے قتل کاسنگین واقعہ، ملزم سے متعلق اہم انکشافات سامنے آ گئے

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے ملیر شمسی سوسائٹی میں بیوی اور بچوں کو قتل کرنے کے واقعے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ بیوی اور بچوں کو تیز دھار ا?لے سے قتل کرنے والے ملزم فواد کو گرفتار کرلیا […]

بلدیہ ٹاؤن میں بچی کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، مقدمہ درج کرانے والی خاتون کے کسی بچی کی پیدائش نہیں ہوئی

کراچی(آئی این پی) بلدیہ ٹاون میں بچی کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا، اغوا کا مقدمہ درج کرانے والی خاتون کے یہاں کبھی بچی کی پیدائش ہی نہیں ہوئی، بچی کے اصلی ماں سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاو?ن میں بچی […]

سندھ میں سیلاب متاثرین کا نفسیاتی و ذہنی علاج کروانے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی) صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کے نفسیاتی و ذہنی علاج کے سیشنز منعقد کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا مقصد سیلاب متاثرین کو ڈپریشن سے نکالنا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں سیلاب میں جانی و مالی نقصانات کے باعث […]

کراچی کا اگلا میئر پی ٹی آئی سے آئے گا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) تحریک انصاف سندھ کے مرکزی رہنما خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ کراچی میں اگلا میئر پی ٹی آئی سے آئے گا۔ سندھ سے زرداری ٹولے کا خاتمہ کردیںگے۔یہ بات انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے […]

بیوی اور تین بیٹیوں کے قاتل بدقسمت باپ نے واردات کی وجہ کا انکشاف کر دیا

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے شمسی سوسائٹی میں خاوند کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون اور اس کی تین بیٹیوں کو سپرد خاک کر دیا گیا۔پولیس نے ملزم فواد کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرنے کے بعد مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔موبائل فون پر ریکارڈ […]

کالجوں میں کرپشن، پروفیسرز نے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا عندیہ دیدیا

کراچی(آئی این پی)کالجوں میں کرپشن کے خلاف پروفیسرز اور لیکچرارز کی تنظیم سپلا نے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا عندیہ دے دیا۔ سندھ پروفیسر لیکچرار ایسوی ایشن (سپلا) کا کہنا ہے کہ کالجوں میں اساتذہ کی تقری اور تبادلوں کے ریٹ مقرر ہیں، تعلیمی […]

کراچی یونیورسٹی میں سبکدوش ڈائریکٹر فنانس کو زبردستی دفتر سے نکال دیا گیا

کراچی(آئی این پی)ڈائریکٹر فنانس کی تقرری کا معاملہ سنگین ہوگیا۔ جامعہ کراچی میں سابق ناظم مالیات کو زبردستی دفتر سے نکال دیا گیا۔محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی جانب سے سندھ کی جامعات میں ڈائریکٹر فنانس کی بروقت تقرری نہ کرنے کا معاملہ گھمبیر صورت اختیار […]

ایشیائی آبادیوں میں بریسٹ کینسر کی شرح سب سے زیادہ پاکستان کے بڑے شہر میں

کراچی(آئی این پی)ماہرین صحت نے انکشاف کیا ہے کہ ایشیائی آبادیوں میں بریسٹ کینسر کی شرح سب سے زیادہ کراچی میں ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار سے خطاب میں ماہرین نے کہا ہے کہ دنیا میں ہر […]

ناکہ بندی کے دوران پولیس افسران کو پستول ہاتھ میں نمایاں نہ کرنیکی ہدایت

کراچی(آئی این پی)کراچی کے ضلع شرقی کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس مقدس حیدر کی جانب سے پولیس افسران کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اسنیپ چیکنگ یا ناکہ بندی کے دوران پستول اپنے ہاتھوں میں نمایاں نہ رکھیں۔ ایک مراسلے میں مقدس حیدر نے […]

close